السلام علیکم،ایکسپرٹس۔۔۔میں پی ڈی ایف فارمیٹ کی ایک ڈاکومنٹ کو ایڈٹ کر اس میں اردو عبارت تحریر کرنا چاہتا ہوں،اس کے لیے میں نے سوفٹ وئیر فاکساٹ پی ڈی ایف ایڈیٹر ڈاؤ ن لوڈ کیا ہے،اس میں ایڈٹ کرنے کے بعد جب اردو عبارت لکھی جاتی ہے تو الفاظ انگلش ترتیب سے لکھے جاتے ہیں یعنی بائیں سے دائیں اور ہر ایک حرف علیحدہ علیحدہ ہوتا ہے۔میں کس طرح اس کو تبدیل کر سکتا ہوں؟
Bookmarks