Results 1 to 5 of 5

Thread: تھریڈ ٹیگ آپشن

  1. #1
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Question تھریڈ ٹیگ آپشن

    السلامُ علیک ورحمتہ اللہ
    اُمید ہےکہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
    معزز انتظامیہ سے پوچھنا تھا کہ کیا فورم پر ’’تھریڈ ٹیگ آپشن‘‘نہیں لگ سکتا؟
    اس سے ممبران کو اپنے تھریڈ میں مدعو کرنا بہت آسان ہوجاتا ہے
    اگر ایسا ممکن ہے تو برائے مہربانی اس آپشن کو جلد از جلد ایکٹو کر دیں شکریہ

  2. #2
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    وعلیکم السلام
    ڈیئر برادر۔۔۔ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں یہ پہلے سے ہی ایکٹوو ہے۔۔
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...in-ITDunya-com
    نہ صرف تھریڈ ٹیک بلکہ منشن،۔۔ ہیش ٹیگ وغیرہ یہ سب پہلے سے ہی موجود ہے۔۔
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

    Quote Athar Zubair said: View Post

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad

  3. #3
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    وعلیکم السلام
    ڈیئر برادر۔۔۔ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں یہ پہلے سے ہی ایکٹوو ہے۔۔
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...in-ITDunya-com
    نہ صرف تھریڈ ٹیک بلکہ منشن،۔۔ ہیش ٹیگ وغیرہ یہ سب پہلے سے ہی موجود ہے۔۔
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

    بس یونہی ہوتا ہے جب مکان تبدیل کیا جاتا ہے تو چیزیں اِدھر اُدھر ہوجاتی ہیں
    تو پھر پتہ ہی نہیں چلتا کہ کونسی چیز کہاں رکھی ہے ۔
    سر جی آپ کے دیئے ہوئے لنک کا وزٹ کیا لیکن یہ نہیں پتہ چل رہا کہ یوزر ٹیگ کے لئے کس طرح کا کوڈ لکھنا ہے اور یہ لکھنا کہاں پر ہے؟؟

  4. #4
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post

    بس یونہی ہوتا ہے جب مکان تبدیل کیا جاتا ہے تو چیزیں اِدھر اُدھر ہوجاتی ہیں
    تو پھر پتہ ہی نہیں چلتا کہ کونسی چیز کہاں رکھی ہے ۔
    سر جی آپ کے دیئے ہوئے لنک کا وزٹ کیا لیکن یہ نہیں پتہ چل رہا کہ یوزر ٹیگ کے لئے کس طرح کا کوڈ لکھنا ہے اور یہ لکھنا کہاں پر ہے؟؟
    makaan tabdeel hone ke baat nahe
    lagta hay app ko pehle say he is ke info nahee tee
    warna har chez use jaga mojod hay
    deekne wala aur doondne wala chaheyee

    check the screenshot
    Attached Images Attached Images  

  5. #5
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    ٹھیک کہہ رہے ہیں سر جی
    لیکن عام طور پر یہ آپشن اوپر موجود ہوتا ہے تو میں نےسوچا اگر پہلے سے تھا تو اوپر ہی ہوتا ہوگا
    اس لیئے یہ لکھ دیا تھا ۔
    اچھا اب آپ کی بتائی ہوئی جگہ پر ٹرائی کر کے دیکھتا ہوں :ٌ۔

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 14th November 2021, 12:26 PM
  2. شئیرنگ پہ ڈش ٹی وی مفت دیکھیں
    By ikram62 in forum Satellite stuff & info
    Replies: 224
    Last Post: 7th December 2016, 05:02 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 24th April 2010, 04:30 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •