Quote AsifSattarvi said: View Post
علی حیدر بھیا
صرف شکریہ سے کام نہیں چلے گا
آپ کی شئیرینگ کے بغیر کہاں میگزین نے مکمل ہونا ہے
آپ کی شرکت تو لازمی ہے
جلد ی سے پلان کر لیں
اب کے تو چوائس بھی بہت ہے
مراد
عنوان بہت سے ہیں
آپ نے تھریڈ کو وزٹ کیا بہت شکریہ
آصف ستاروی بھائی جان
آپ نے اسپیشل حکم دیا ہے
اب تو کچھ نا کچھ لکھنا پڑے گا
جلد ہی کسی ٹاپک پر لکھ کر سینڈ کرتا ہوں