Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 39

Thread: بابائے قومؒ اور سالِ نو 2016اسپیشل میگزین

  1. #1
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Talking بابائے قومؒ اور سالِ نو 2016اسپیشل میگزین


    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو اِس بات کی خوشخبری دی جاتی ہے کہ
    انتظامیہ آئی ٹی دنیا.کام نے آپ دوستوں کے پُر زور اصرار پر
    آئی ٹی دنیا کی میگزین ٹیم کو اِس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ
    بابائے قوم
    قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒکی پیدائش کی خوشی
    اور
    نئے عیسوی سال کے آغاز پر

    پروقارمیگزین شائع کرسکتی ہے
    بابائے قومؒ اور سالِ نو 2016اسپیشل میگزین
    آپ سب ممبرز بشمول ٹیم ممبرز اِس میگزین کے لیے اپنی اپنی تحریر فورم کے ای میل ایڈرس
    mag@itdunya.com
    پر ارسال کرسکتے ہیں ۔

    اِس اسپیشل میگزین کے لیے آپ
    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی سوانح حیاتِ کے کسی بھی پہلو پر
    اپنی لکھی ہوئی تحریر بھیج سکتے ہیں
    (کاپی پیسٹ سے اجتناب کریں)
    قائداعظم محمدعلی جناح ؒ کی حیات پر تصویری کہانی اور اُن کے اقوالِ زریں بھی بھیج سکتے ہیں
    اِس کے علاوہ آپ فوٹو شاپ کے ٹیوٹوریل ، کمپیوٹر ٹپس، موبائیل فون اور آئی ٹی کے کسی بھی موضوع پر کچھ بھی تحریر کر سکتے ہیں (فورم کے رولز کے مطابق)۔

    جو دوست شاعری سے لگاؤ رکھتے ہیں وہ اپنی لکھی ہوئی
    شاعری نئے سال کی خوشی میں بھیج سکتے ہیں
    اور یہ بات یاد رہے کہ آپکی تحریر اُردو زبان میں ہو اور وہ
    یونی کوڈ۔۔۔ ایم ایس ورڈ۔۔۔۔یا۔۔۔۔ پھر ۔۔ اِن پیج کی فائل کی صورت میں تحریر ہونی چاہیے

    -:نوٹ:-
    اگر آپ کی تحریر کے ساتھ اسکرین شارٹس ہوں تو اُن اسکرین شارٹس
    کو نمبر وائز محفوظ کریں اور اپنی تحریر میں اسکرین شارٹ کا نمبر بھی درج کریں
    تاکہ وہ درست جگہ پر لگ سکیں
    .-.-.-.-.-.-.-.-.-.-.
    تحریر بھیجنے کی آخری تاریخ 15 دسمبر 2015ہے۔
    .-.-.-.-.-.-.-.-.-.-.
    دوستوں پھر دیر کس بات کی جلدی جلدی اپنی تحریر
    اس ایڈرس پر
    mag@itdunya.com
    سینڈ کریں
    میگزین کے حوالے سے کوئی بھی سوال آپ اِس تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں
    یا
    مجھے ، درویش بھائی، آصف ستاوری کو
    پی ایم۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔وی ایم کر سکتے ہیں
    شکریہ
    آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم



    #ITDContest

  2. #2
    Asfand4U is offline Advance Member
    Last Online
    22nd May 2022 @ 02:27 AM
    Join Date
    20 Aug 2014
    Location
    DG Khan
    Gender
    Male
    Posts
    5,003
    Threads
    540
    Credits
    6,404
    Thanked
    313

    Default

    Good job dear

    - - - Updated - - -

    Good job dear


    - - - Updated - - -

    Good job dear

  3. #3
    Azeem SHAH's Avatar
    Azeem SHAH is offline Senior Member+
    Last Online
    21st April 2019 @ 06:24 AM
    Join Date
    26 Jun 2015
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,425
    Threads
    48
    Credits
    3,854
    Thanked
    90

    Default

    wow thanks for information


    Pakistan zindabaad Pak Army zindabaad

  4. #4
    shakir4488 is offline Junior Member
    Last Online
    11th October 2017 @ 02:13 PM
    Join Date
    30 Apr 2011
    Location
    MB DIN
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    20
    Threads
    0
    Credits
    983
    Thanked: 1

    Default

    gujranwaala board matric result gazette 2004 by name kase check krna hai

  5. #5
    Adeelking's Avatar
    Adeelking is offline Advance Member
    Last Online
    19th February 2023 @ 09:56 AM
    Join Date
    25 Jun 2013
    Location
    karor(Layyah)
    Gender
    Male
    Posts
    1,699
    Threads
    129
    Credits
    400
    Thanked
    87

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو اِس بات کی خوشخبری دی جاتی ہے کہ
    انتظامیہ آئی ٹی دنیا.کام نے آپ دوستوں کے پُر زور اصرار پر
    آئی ٹی دنیا کی میگزین ٹیم کو اِس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ
    بابائے قوم
    قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒکی پیدائش کی خوشی
    اور
    نئے عیسوی سال کے آغاز پر

    پروقارمیگزین شائع کرسکتی ہے
    بابائے قومؒ اور سالِ نو 2016اسپیشل میگزین
    آپ سب ممبرز بشمول ٹیم ممبرز اِس میگزین کے لیے اپنی اپنی تحریر فورم کے ای میل ایڈرس
    mag@itdunya.com
    پر ارسال کرسکتے ہیں ۔

    اِس اسپیشل میگزین کے لیے آپ
    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی سوانح حیاتِ کے کسی بھی پہلو پر
    اپنی لکھی ہوئی تحریر بھیج سکتے ہیں
    (کاپی پیسٹ سے اجتناب کریں)
    قائداعظم محمدعلی جناح ؒ کی حیات پر تصویری کہانی اور اُن کے اقوالِ زریں بھی بھیج سکتے ہیں
    اِس کے علاوہ آپ فوٹو شاپ کے ٹیوٹوریل ، کمپیوٹر ٹپس، موبائیل فون اور آئی ٹی کے کسی بھی موضوع پر کچھ بھی تحریر کر سکتے ہیں (فورم کے رولز کے مطابق)۔

    جو دوست شاعری سے لگاؤ رکھتے ہیں وہ اپنی لکھی ہوئی
    شاعری نئے سال کی خوشی میں بھیج سکتے ہیں
    اور یہ بات یاد رہے کہ آپکی تحریر اُردو زبان میں ہو اور وہ
    یونی کوڈ۔۔۔ ایم ایس ورڈ۔۔۔۔یا۔۔۔۔ پھر ۔۔ اِن پیج کی فائل کی صورت میں تحریر ہونی چاہیے

    -:نوٹ:-
    اگر آپ کی تحریر کے ساتھ اسکرین شارٹس ہوں تو اُن اسکرین شارٹس
    کو نمبر وائز محفوظ کریں اور اپنی تحریر میں اسکرین شارٹ کا نمبر بھی درج کریں
    تاکہ وہ درست جگہ پر لگ سکیں
    .-.-.-.-.-.-.-.-.-.-.
    تحریر بھیجنے کی آخری تاریخ 15 دسمبر 2015ہے۔
    .-.-.-.-.-.-.-.-.-.-.
    دوستوں پھر دیر کس بات کی جلدی جلدی اپنی تحریر
    اس ایڈرس پر
    mag@itdunya.com
    سینڈ کریں
    میگزین کے حوالے سے کوئی بھی سوال آپ اِس تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں
    یا
    مجھے ، درویش بھائی، آصف ستاوری کو
    پی ایم۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔وی ایم کر سکتے ہیں
    شکریہ
    آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم



    #ITDContest
    مزہ آئے گا بہت بہت شکریہ


  6. #6
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Asfand Khaan said: View Post
    Good job dear

    - - - Updated - - -

    Good job dear


    - - - Updated - - -

    Good job dear
    بہت شکریہ برادر
    میگزین کے لیے آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا


  7. #7
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Adeelking said: View Post


    مزہ آئے گا بہت بہت شکریہ
    جی ضرور مزہ تو آئے گا
    آپ سب کی اچھی اچھی تحریریں جو شامل ہونگی
    آنے
    والے میگزین میں
    میگزین ٹیم کو آپ کی تحریر کا بھی انتظار رہے گا


  8. #8
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت شکریہ شہزاد بھیا
    اس خوشخبری کو ہمارے ساتھ شئیر کرنے
    واقعی آئی ٹی دنیا کے دوستوں کی دلی خواہش تھی کہ
    آئی ٹی دنیا
    کا میگزین ضرور ضرو ر شائع کیا جائے
    اور
    ہم آئی ٹی دنیا کی انتظامیہ کے بھی شکرگزار ہیں کہ اُس نے دوستوں کی خواہش کا احترام کیا
    اَب
    دوستوں
    آ پ سب بھی اپنی اپنی قیمتی تحریریں آنے والے میگزین کے لیے
    جلدسے جلد
    میگزین ٹیم کو بھیج دیں
    تاکہ
    نئے عیسوی سال
    اور
    بابائے قوم
    قائداعظم محمد علی جناحؒ
    کے یوم ِ پیدائش کے حوالے سے میگزین
    وقت ِ مقرہ
    پر
    شائع ہوسکے
    انشاء اللہ
    میں بھی اپنی تحریر جلد سینڈ کرنے والا ہوں

  9. #9
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    ڈیزائنر حضرات
    مین پیج۔۔۔۔انر پیج ۔۔۔۔یا۔۔۔فہرست پیج
    تیار کر کے بھی سینڈ کر سکتے ہیں
    یا
    اور کوئی اپنی شئیرینگ ہمارے ساتھ شئیر کریں گے تو ہمیں خوشی ہوگی

    جس دوست کی شئیرینگ
    میگزین ٹیم
    کو پسند آئے گی
    اسی تھیم پر آنے والا میگزین تیار کیا جائے گا
    تو
    ڈیزائنر حضرات اپنی اپنی کاوش
    میگزن
    کے لیے جلد سے جلد سینڈ کریں
    اس جگہ بھی شئیر کر سکتے ہیں


  10. #10
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    علی حیدر بھیا
    صرف شکریہ سے کام نہیں چلے گا
    آپ کی شئیرینگ کے بغیر کہاں میگزین نے مکمل ہونا ہے
    آپ کی شرکت تو لازمی ہے
    جلد ی سے پلان کر لیں
    اب کے تو چوائس بھی بہت ہے
    مراد
    عنوان بہت سے ہیں
    آپ نے تھریڈ کو وزٹ کیا بہت شکریہ

  11. #11
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Thanks for Giving Good News for Upcoming Magazine Edition
    Quote Shehzad Iqbal said: View Post

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو اِس بات کی خوشخبری دی جاتی ہے کہ
    انتظامیہ آئی ٹی دنیا.کام نے آپ دوستوں کے پُر زور اصرار پر
    آئی ٹی دنیا کی میگزین ٹیم کو اِس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ
    بابائے قوم
    قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒکی پیدائش کی خوشی
    اور
    نئے عیسوی سال کے آغاز پر

    پروقارمیگزین شائع کرسکتی ہے
    بابائے قومؒ اور سالِ نو 2016اسپیشل میگزین
    آپ سب ممبرز بشمول ٹیم ممبرز اِس میگزین کے لیے اپنی اپنی تحریر فورم کے ای میل ایڈرس
    mag@itdunya.com
    پر ارسال کرسکتے ہیں ۔

    اِس اسپیشل میگزین کے لیے آپ
    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی سوانح حیاتِ کے کسی بھی پہلو پر
    اپنی لکھی ہوئی تحریر بھیج سکتے ہیں
    (کاپی پیسٹ سے اجتناب کریں)
    قائداعظم محمدعلی جناح ؒ کی حیات پر تصویری کہانی اور اُن کے اقوالِ زریں بھی بھیج سکتے ہیں
    اِس کے علاوہ آپ فوٹو شاپ کے ٹیوٹوریل ، کمپیوٹر ٹپس، موبائیل فون اور آئی ٹی کے کسی بھی موضوع پر کچھ بھی تحریر کر سکتے ہیں (فورم کے رولز کے مطابق)۔

    جو دوست شاعری سے لگاؤ رکھتے ہیں وہ اپنی لکھی ہوئی
    شاعری نئے سال کی خوشی میں بھیج سکتے ہیں
    اور یہ بات یاد رہے کہ آپکی تحریر اُردو زبان میں ہو اور وہ
    یونی کوڈ۔۔۔ ایم ایس ورڈ۔۔۔۔یا۔۔۔۔ پھر ۔۔ اِن پیج کی فائل کی صورت میں تحریر ہونی چاہیے

    -:نوٹ:-
    اگر آپ کی تحریر کے ساتھ اسکرین شارٹس ہوں تو اُن اسکرین شارٹس
    کو نمبر وائز محفوظ کریں اور اپنی تحریر میں اسکرین شارٹ کا نمبر بھی درج کریں
    تاکہ وہ درست جگہ پر لگ سکیں
    .-.-.-.-.-.-.-.-.-.-.
    تحریر بھیجنے کی آخری تاریخ 15 دسمبر 2015ہے۔
    .-.-.-.-.-.-.-.-.-.-.
    دوستوں پھر دیر کس بات کی جلدی جلدی اپنی تحریر
    اس ایڈرس پر
    mag@itdunya.com
    سینڈ کریں
    میگزین کے حوالے سے کوئی بھی سوال آپ اِس تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں
    یا
    مجھے ، درویش بھائی، آصف ستاوری کو
    پی ایم۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔وی ایم کر سکتے ہیں
    شکریہ
    آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم



    #ITDContest

  12. #12
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت شکریہ برادر
    بہت ہی اچھا لگا آپ کے اتنے کوئیک ایکشن پر ریپلائی دیکھ کر
    امید کرتا ہوں کہ اپنی تحریر سے میگزین کی زینت میں ضرور اضافہ فرمائیں گے
    جزاک اللہ

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 22
    Last Post: 21st April 2022, 10:47 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 22nd March 2018, 08:05 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 8th December 2015, 03:25 PM
  4. Replies: 42
    Last Post: 11th April 2013, 06:30 AM
  5. Replies: 8
    Last Post: 12th December 2008, 01:49 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •