اَب میرا نام بھی آئے گا تیرے نام کے ساتھ
تم نے اچھے نام منتخب کیے ایک دو تو واقعی بہت یاد آتے ہیں
جیسے
مس کوہ نور
اللہ جانے یہ لوگ کہاں ہیں کیسے ہیں
ان سب کا کام لاجواب تھا اچھی گفتگو رہتی تھی
علم شئیر ہوتا تھا
چلیں ہم سب کے لئے دعا گو ہیں کہ سب جلدی سے فورم کو وقت دیں