Name:  Nahmedu_small.jpg
Views: 509
Size:  6.5 KB
!السلام و علیکم دوستوں
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے آئی ٹی دُنیا کی ٹیم میں مخلص اور محنتی لوگ شامل ہیں
جو اپنا کام احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں
اِن ہی کی بدولت آئی ٹی دُنیا ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
دوستوں آئی ٹی دُنیا کے تمام سیکشنز کو موڈز اور سُپر موڈز کنٹرول کرتے ہیں
جو کے ممبرز کی طرف سے ہونے والی تمام ایکٹیوٹیز پر نظر رکھتے ہیں
یہ جاننے کے لیے کے متعلقہ سیکشن کو کنٹرول کرنے والے موڈریٹرز کے نام کیا ہیں
اُس کے لیے آپ کو متعلقہ سیکشن کو اوپن کر کے پیج کے انتہائی نیچے جانا ہو گا
جہاں موڈز اور سُپر موڈز کے نام شو ہو رہے ہوں گے
سکرین شاٹ دیکھیں
Name:  MODs.jpg
Views: 491
Size:  15.4 KB
اُمید ہے تمام دوست سمجھ گئے ہوں گے
والسلام
علی حیدر