پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔
دوستوں ہمارے بہت سارے ممبرز آئی فونز استعمال کرتے ہیں۔۔ اور آئی فونز کا مزا جیک بریک کے بغیر بالکل نہیں آتا۔۔ جیل بریک آپ کو ایک فریڈم دیتی ہے۔۔ جو آپ کو اس کے قابل بناتی ہے کہ آپ جسطرح چاہےاپنے آئی فونز یا آئی ڈیوائسس کو استعمال کریں۔۔
جیل بریک کرنے کے بعد لوگ کئی کئی طرح کی ٹویکس،۔۔۔ پیکجز سیڈیا سے انسٹال کرتے ہیں۔
بہت سارے ٹویکس اور پیکجر کے لئے کچھ پیمنٹ بھی کرنی ہوتی ہے۔۔
لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
CyDown
کی مدد سے آپ یہ تمام فری میں انسٹال کر سکتے ہیں۔۔
کوئی بھی ٹویک یا کوئی بھی پیکج ہو۔۔ کتنی بھی پرائس ہو۔۔ کسی بھی ریپو میں ہو۔ آپ اس کو فری میں انسٹال کر سکتے ہیں۔۔
1. How to Get Cydown
سب سے پہلے آپ کو ایک سورس ایڈ کرنا ہوگا۔۔۔
repo.biteyourapple.net
سورس ایڈ کرنا تو سب کو آتا ہوگا۔۔ پھر بھی ایک کوئس ہیلپ۔۔
Open Cydia.. . > Sources > Edit > Add > Enter " repo.biteyourapple.net" > Add Source
and you are done,..
سورسس ایڈ کرنے کے بعد۔۔۔ سیڈیا میں
CyDown
سرچ کر لیں۔۔
اس کا جدید ورژن۔۔۔
6.1.9
ہے۔۔ یہ انسٹال کریں۔۔۔
اور موبائل ری سٹارٹ یا ری سپرنگ کر لیں۔۔۔
Features:
Awesome Download Manager for Cydia.
Install packages free
Multiple connections downloads
Turbo Mode Downloads
Blocker ADs
Tap & Hold any package to start download has background
Cache your packages with MD5Sum verification
Downgrade any package cached by CyDown
Upload file to sendspace
And more other features
Compatible with iOS 6 through 9.0.2
Cydown
ایک اپلیکشن کی طرح شو ہوگی۔۔ اس میں آپنی مرضی کے مطابق سیٹنگ کر لیں۔۔
اور پھر
سیڈیا آپن کر لیں۔۔
آپ جتنے بھی سیڈیا میں پیکجر ہونگے۔۔ چاہیے جتنی بھی اس کی پرائس ہو۔۔ کسی بھی سورس میں ہو۔۔۔ آپ کو فری شو ہونگے۔۔۔
ایسا شو ہونگے۔۔ جسطرح آپ نے کوئی چیز پہلے پر چیس کی ہو۔۔۔
انجوائے۔۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks