السلام علیکم
پلیز کوئی بتا سکتا ہے کہ چائنا موبائل میں انٹرنیٹ کیسے ایکٹیویٹ ہوگا؟ میرے پاس چائنا نوکیا موبائل ہے۔