اسلام و علیکم
میں آئی ٹی دنیا کا بہت پرانا یوزر ہوں اور جب بھی مجھے آئی ٹی سےمطلق کسی مسلئے کا حل جاننا ہو تو میں آئی ٹی دنیا کا رخ کرتا ہوں۔آج بھی میں ایک چھوٹی سی انفارمیشن لینا چاہتا ہوں۔ اوروہ یہ ہے کہ موبائیل ہینڈلر کیا ہوتا ہے۔ میں موبائیل سیکشن میں فری انٹرنیٹ سرچ کر رہا تھا۔ اس میں مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں لگی کہ ہ ہینڈلر کیا ہوتا ہے۔ اگر کسی بھائی کو اس بارے میں پتہ ہے تو وضاحت کر دے۔
شکریہ
Bookmarks