ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
مبارکاں
جی مبارکاں
بہت بہت شکریہ عزیز
درویش بھائی آپکا
بہت خوبصورت انداز میں مبارک باد دی ہے آپ نے
ایک بار پھر آپ کا شکریہ
آپ لوگوں کی دعاؤں اور شفقت کی بدولت یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ہوں
کسی کو دعوت ملے یا نہ ملے _درویش بھائی آپکی
!دعوت تو کہیں نہیں گئی
One Vision One Standard
بہت بہت شکریہ درویش بھائ
کہ آپ نے اتنا عمدہ تھریڈ بنا کر مبارک باد دی
اور سلمان احمد بھائ آپ کو بھی پیلا رنگ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ہنستیں رہیں مسکراتے رہیں
وعلیکم السلام
ارے واہ کیا بات ہے
بہت شاندار خوشخبری سنائی درویش بھائی
میری طرف سے سلمان بھائی کو بہت بہت مبارک ہو
امید کرتا ہوں کہ سلمان بھائی اسی طرح محنت جاری رکھیں گے
وعلیکم السلام
ارے واہ کیا بات ہے
بہت شاندار خوشخبری سنائی درویش بھائی
میری طرف سے سلمان بھائی کو بہت بہت مبارک ہو
امید کرتا ہوں کہ سلمان بھائی اسی طرح محنت جاری رکھیں گے
mubarak hu dost
مبروک
Bookmarks