میں نے ان پیج میں ایک 30 صفحے کا مضمون لکھا تھا۔ وہ سی ڈرائیو میں پروگرام فائل میں ان پیج میں ہی سیو تھا۔پھر سی ڈرائیو کو فارمیٹ کر کے نیو ونڈو کی۔ اس وقت ذہین میں نہیں تھا کہ وہ قیمتی فائل سی میں سیوہے۔ اب کوئی دوست مدد کر دے بہت مہربانی ہوگی۔