میں نے ان پیج میں ایک 30 صفحے کا مضمون لکھا تھا۔ وہ سی ڈرائیو میں پروگرام فائل میں ان پیج میں ہی سیو تھا۔پھر سی ڈرائیو کو فارمیٹ کر کے نیو ونڈو کی۔ اس وقت ذہین میں نہیں تھا کہ وہ قیمتی فائل سی میں سیوہے۔ اب کوئی دوست مدد کر دے بہت مہربانی ہوگی۔
میں نے ان پیج میں ایک 30 صفحے کا مضمون لکھا تھا۔ وہ سی ڈرائیو میں پروگرام فائل میں ان پیج میں ہی سیو تھا۔پھر سی ڈرائیو کو فارمیٹ کر کے نیو ونڈو کی۔ اس وقت ذہین میں نہیں تھا کہ وہ قیمتی فائل سی میں سیوہے۔ اب کوئی دوست مدد کر دے بہت مہربانی ہوگی۔
اس لنک کی پوسٹ نمبر 11 کے لنک سے ڈیٹا ریکور ڈاونلوڈ کریں http://www.itdunya.com/showthread.ph...86%D8%B3%DB%8C اُس کو انسٹال کریں لیکن
اس کو انسٹال کرتے وقت پاتھ ڈرائیو (سی)کا نہ دیجئے گا بلکہ کسی دوسری ڈرائیو میں انسٹال کیجئے گا
اور ہاں یہ سبق یاد کر لیجئے کہ کبھی بھی اپنی فائلز سی ڈرائیو میں محفوظ نہیں کرتے بشمول ڈیسک ٹاپ،مائی ڈاکومنٹس،مائی ویڈیوز،مائی پکچرز وغیرہ کے کیونکہ ان جگہوں کی فائلیں بھی در اصل سی ڈرائیو ہی میں سیف ہو رہی ہوتی ہیں
بھائی پوسٹ نمبر 11 میں جو سافٹ ویر کالنک ہے وہ کام نہیں کر رہا اگر اور کوئی طریقہ ہو تو بتائیں
Ok if paid softwares not allowed
Last edited by Sahil_Jaan; 9th December 2015 at 11:41 AM. Reason: Not Allowed
ان پیج کی اس فائل کی ریکوری مشکل ہے کیونکہ سی ڈرائیو فارمیٹ ہو کر اوور رائٹ ہو چکی ہے پھر بھی آپ ٹرائی کر لیں شاید ریکوری ہو جائے
http://download.cnet.com/DiskGetor-D...-10921015.html
ٹرائی کرتا ہوں
بھائی میرا مسئلہ اس سے بھی حل نہیں ہوا
اگر ساحل بھائی کے دیئے ہوئے سوفٹ وئیر سے بھی یہ مسلہ حل نہیں ہوا تو
صبر کا پیالہ آپ کے لیئے
اپنی یاد داشت کو ری کور کریں اور دوبارہ سے لکھنا شروع کر دیں کچھ نہ کچھ تو لکھ ہی لیں گے ۔
بلکہ ہو سکتا ہے پہلے سے زیادہ اچھا لکھ لیں ۔
اب تو مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے۔تھوڑا ویٹ کرتا ہوںشاہد حل ہو ہی جائے۔ آئندہ کے لئے نصیحت تو ہے ہی
Bookmarks