پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
دوستوں
http://www.itdunya.com/showthread.ph...TD-Winner-rank
اس تھریڈ میں آپ سب کی رائے لی گئی تھی،، ۔کہ آپ سب کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کونسا سٹائل پسند ہے۔۔
اور یہ وعدہ کیا گیا تھا کہ جو بھی اپنے رائے کے مطابق اپنے پسند کے سٹائل کو ووٹ کریگا۔۔ اور ساتھ میں اس کا سکرین شارٹ بھی پوسٹ کریگا۔۔ اور اس کی پوسٹ کی تعداد کم از کم پچاس ہو تو اس کو پندرہ دن کے لئے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام ونر رینک دیا جائیگا۔۔
یہ وعدہ آج پورا کیا جا رہا ہے۔۔ تمام ممبران جنہوں نے رکھے گئے رولز کے مطابق اپنے رائے دی۔۔ ان کو ونر رینکس دے دییے گئے ہے۔۔ اگر کوئی ممبر یہ سمجھتا ہو کہ اس نے رولز کے مطابق حصہ لیا اور اسے ابھی تک رینک نہیں ملی۔۔ تو مجھے دس دن کے اندر اندر پرئیوٹ مسیج میں انفارم کر لیں۔۔

کئی ممبران ایسے تھی جنہوں نے اپنی پسند کے مطابق اٹیچمنٹ تو رکھی تھی لیکن پول میں حصہ نہیں لیا تھا۔۔
اور بہت سارے ایسے ممبران تھے۔۔ جنہوں نے پول میں حصہ تو لیا۔۔ لیکن رولز کے مطابق سکرین شارٹ ایڈ نہیں کئے۔۔ جن کو رینکس نہیں دیئے گئے۔۔

یہ چھوٹا سا مقابلہ کرانے کے کئی مقاصد تھے۔۔ جن میں۔۔
۔ سب ممبران کو ان سٹائلز کے بارے میں انفارمشن دیتی تھی۔۔
۔ ممبر کو ایک چانس دینا تھا کہ وہ وئی آئی پی زون کے چکر لگائیں۔۔
۔ یہ دیکھنا تھا کہ کونسا سٹائل سب سے زیادہ پسند کیا جا رہا ہے تاکہ اسے ڈیفالٹ کے طور پر رکھا جا سکیں۔۔
وغیرہ وغیرہ۔

تمام جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو۔۔

آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام