عرض جاناں اور جواب دیوانہ
اک ادانہ سی کوشش کی ہے جب محبوب کا آخری خط ملا
حالت یہ تھی کہ کھولوں اور پڑھ لوں مگر ہمت نہ ہوئی آخر حوصلہ کرکے جب پڑھا
تو رہی سہی امید بھی ختم ہوگئی اور دیوانہ جاناں نے اسے جواب دیا
اور دوستوں کی نظر کررہا ہوں اس امید پر کہ داد راسی ہوگئی مہربانی
Bookmarks