Quote Yaseen Ahmad said: View Post


ڈیئر آئ ٹی ڈی ممبرز

یوزر ٹائٹل کو چینج کیسے کرتے ہیں۔۔۔یہ بہت ہی آسان ہے بس غور کریں۔۔۔

User Titel.......
ڈیئر ممبرز۔۔۔یوزر ٹائٹل سے مراد کیا ہے۔۔۔۔؟
آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا کہ آپ کی آئ ڈی کے یوزر نیم ٹھیک نیچے آپ کا موجودہ رینک۔۔۔۔۔مثال کے طورپر

سینیئر ممبر
ایڈوانس ممبر
وی آئ پی
وغیرہ
لکھا ہوتا ہے۔۔۔۔۔
نوٹ کر لیں کہ یہ رینک لوگو کے اوپر انگلش میں لکھا ہوتا ہے جیسے
senior member
senior member+
Advance member
V.I.P
وغیرہ

لو جی یہ تو کنفرم ہو گیا۔۔۔۔۔اب اسے چینج کیسے کرنا ہے۔۔۔۔طریقہ دیکھیں

چینج کرنے کا طریقہUser Titel
سب سے پہلے سیٹنگ پر کلک کریں۔۔۔اس کے بعد یہ پیج ظاہو ہوگا۔۔۔
Name:  PicsArt_12-12-09.00.51.jpg
Views: 794
Size:  20.1 KB
یہاں آپ نے
Edit Profile
پر کلک کرنا ہے۔۔۔
اس کے بعد یہ پیج ظاہر ہوگا۔۔۔۔سکرین شارٹ فالو کریں۔۔۔اور اپنا یوزر ٹائٹل لکھیں
Name:  PicsArt_12-12-09.05.38.jpg
Views: 821
Size:  35.4 KB

اب نیچے آ جائیں اور سیو پر کلک کردیں۔۔۔۔
Name:  PicsArt_12-12-09.07.04.jpg
Views: 826
Size:  9.8 KB

لو جی آپ کا یوزر ٹائٹل چینج ہوگیا۔۔۔۔

Important Note

اگر آپ کا یوزر ٹائٹل ٹھیک طرح سے شو نہیں ہو رہا یعنی وہ سٹارز
********
میں تبدیل ہو جائے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ جو یوزر ٹائٹل آپ نے لکھا ہے وہ یہاں الاؤ نہیں۔۔۔۔
امید ہے آپ کو کلیئر ہو گیا ہوگا۔۔۔۔

والسلام
Well Explained