Results 1 to 4 of 4

Thread: شادی کارڈ میں ا ستعمال ہونے والے فونٹ یا وی

  1. #1
    zara_hayat156 is offline Junior Member
    Last Online
    15th December 2015 @ 09:53 AM
    Join Date
    16 Jun 2009
    Location
    Hyd, MPS
    Age
    35
    Gender
    Female
    Posts
    14
    Threads
    7
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default شادی کارڈ میں ا ستعمال ہونے والے فونٹ یا وی

    شادی کارڈ میں ا ستعمال ہونے والے فونٹ یا ویکٹرز کہاں پر مل سکتے ہیں؟
    کیا شادی کارڈ میں استعمال ہونے والے تمام لکھائی ان پیج میں لکھی جاسکتی ہے؟
    کچھ مخصوص الفاظوں کی ڈیزائنگ کیسے کی جاتی ہے جیسے کہ ”شادی مبارک،ھمراہ،ولیمہ،پروگرام بارات “ اور اسی طرح کے دوسرے استعمال ہونے والے الفاظ؟
    کیا اردو شادی کارڈ کے بنے بنائے ڈیزائن آن لائن مل سکتے ہیں ؟
    ان پیج کا کون سا ورژن بہتر رہے گا کورل ڈرا میں گرافکس کا کام کرنے کے لیے؟
    شادی کارڈ اور بزنس کارڈ ڈیزائنگ کے لیے کن بنیادی باتوں کا خیال رکھنا چاہیے ؟
    شادی کارڈ اور بزنس کارڈ ڈیزائنگ کے اردو میں بنے بنائے کورل ڈرافارمیٹ کہاں سے مل سکتے ہیں؟

  2. #2
    Newrose's Avatar
    Newrose is offline Senior Member+
    Last Online
    29th December 2015 @ 11:41 AM
    Join Date
    12 Dec 2015
    Location
    tando adam
    Gender
    Male
    Posts
    47
    Threads
    13
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    یہ کام کورل ڈرا میں بہتر طور پر ہوسکتا ہے انپیج میں ممکن نہیں۔ ہاں کورل نہیں آتا تو آپ یہ کا م ایم ایس ورڈ میں بھی کر سکتے ہو۔
    "Words Player"

  3. #3
    zara_hayat156 is offline Junior Member
    Last Online
    15th December 2015 @ 09:53 AM
    Join Date
    16 Jun 2009
    Location
    Hyd, MPS
    Age
    35
    Gender
    Female
    Posts
    14
    Threads
    7
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Quote Newrose said: View Post
    یہ کام کورل ڈرا میں بہتر طور پر ہوسکتا ہے انپیج میں ممکن نہیں۔ ہاں کورل نہیں آتا تو آپ یہ کا م ایم ایس ورڈ میں بھی کر سکتے ہو۔
    مجھے کرل ڈرا میں ہی کاپی پیسٹ کرکے کارڈ بنانا ہے مگران پیج میں فونٹ اسٹائل بہت کم ہیں

  4. #4
    iPhone iOS is offline Member
    Last Online
    11th July 2017 @ 08:01 PM
    Join Date
    05 Jul 2014
    Gender
    Male
    Posts
    352
    Threads
    20
    Thanked
    42

    Default

    kelk
    استعمال کیا جاتا ہے

Similar Threads

  1. كیا چاند رات ایک شاپنگ فیسٹیول کا نام ہے؟
    By Al-Shifa in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 18
    Last Post: 8th July 2014, 12:39 AM
  2. Answered اسلامک سیکشن میں 2 سے زیادہ تھریڈس پوسٹ کرن
    By Najam Mirani in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 1
    Last Post: 10th May 2014, 12:02 AM
  3. Replies: 1
    Last Post: 28th July 2009, 04:50 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •