اسلام علیکم آئی ٹی دنیا کے تما م دوستو ں کو سلام دوستو مجھے لیبارٹری کے لیے سوفٹ وئیر کی ضرورت ہے ۔ میرے دوست نےلیب کا کورس مکمل کیا ہے ۔ اور اپنی لیب اوپن کر رہا ہے ۔ٹیسٹ کا پرنٹ دینے کے لیے سوفٹ وئیر کی ضرورت ہے اگر کسی دوست کو لیب کے سوفٹ وئیر کا پتہ ہو تو مہربانی فرماکر لنک سنڈ کر دیں شکریہ