السلام علیکم
میرا مسئلہ یہ ہے کہ پہلے انپیج 0۔3 انسٹال نہیں ہورہا تھا پھر انٹرنیٹ سے ملایہ ایک فولڈر میں پہلے سے محفوظ حالت میں ملا ہے میں نے اسے انسٹال نہیں کیا اب مسئلہ یہ ہے کہ یہ چل تو رہا ہے لیکن جو فائل محفوظ کرتے ہیں جب اسے دوبارہ کھولتے ہیں تو نہیں کھلتی اور ان پیج بھی بند ہوجاتا ہے
برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں