اسلام و علیکم آئی ٹی دنیا ممبرز بہت طویل عرصے سے فارم پر نظر نہیں آیا جس کی وجہ سے آپ سب دوستو سے مازرت خواہ ہو اور آج جب فارم کا دورہ لگایا تو بہت اچھا محسوس ہوا تو اب تھریڈ کی جانب چلتے ہیں آج میں آپکے لئے ایسی اپلیکیشن لایا ہو جس کی مد سے آپ کوئی بھی فائل منٹوں میں حاصل کر لے گے یہ ایپ بلکل فری ہے اور آپ اسکی مدد سے ایک وقت میں 2 جی بی تک ڈیٹا حاصل کر سکتے ہیں اور سپیڈ نوٹ نہیں کی میرے خیال سے 3 ایم بی سے اوپر ہو گی ٹائم کی کمی کی وجہ سے سکرین شوٹ ایڈ نہیں کر سکا اپنی دعاوں میں مجھے یاد رکھنا خدا حافظ
http://www10.zippyshare.com/v/oCLlPLje/file.html
Bookmarks