السلام علیکم
*---'''---*حضرت محمد صلی اللہ وعلہ وآلسلم کا فرمان عالیشان ہے کہ:
*---'''---*
ایسا شخص میری امت میں سے نہیں جو ہمارے بڑوں کا احترام --چھوٹوں پر شفقت اور ہمارے علما کی قدر دانی نہیں کرتا"
*---'''---*بحوالہ:"مسنداحمد۲۱۶۹۳
*---'''---*. . . . . . .نیز. . . . . . .
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ"نیک اور متقی لوگ ہمارے سردار ہیں اور فقہاء ہمارے پیش رو ہیں،اس کے ساتھ بیٹھنا علم میں اضافے کا باعث ہے"
بحوالہ:مجمع الزوائد-۱۲۵
*---'''---*والسلام
*---'''---*
Bookmarks