Nahi Bhai Aap Log Ghalat Ho. Doctor Kia Khuda Hay Jo Wo Bta Skta Hay Kay 10 Minute Phely Laty To Wo Bacha Leta. Allah Pak Jo Chahy Wo He Hota hay.Uski Takderr main Aisa Likha to WO Hoa.Aap Ghalat nahi Hain Ye Baat Aisi He Hay Ye Sabh Hum Ko Insan Nahi samjhty Pr Ye Jo baat aap kr rhy ho ye Ghalat Hay.Jis Ki Kismat Main Jo Hoga Usy Milna Hay Chahy Wo 10 Minute Phely Ya 10 Din Phely Apna Ilaj SHuru Na Krwa De.Haan Bas Kuch Scene Aisa He Bn Gia Hay.
جناب آپ کو پوسٹ کا مقصد نہیں سمجھ آیا
یہ ملک کسی کی جاگیر ہے کہ ایک بندے یا بندی کے لیے باقی سب مسلمانوں اور انسانوں کو تنگ کیا جائے؟؟
- - - Updated - - -
Shehzad Iqbal said:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ لوگ کبھی نہیں سدھر سکتے ہیں ، رات بھی خورشید شاہ کے بیٹے کا ولیمہ تھا تو ڈی ایچ کےروڈ ایسے بند کیئے کہ۔۔۔۔۔
معلوم نہیں کہ یہ لوگ خود انسان نہیں یا پھر ہمیں نہیں سمجھتے۔۔۔۔
ایسا ہی ہے۔۔ بہرحال ابھی ان کا وقت ہے،، کل ان کا وقت نہیں ہوگا
نجانے کیا بنے گا پاکستان کا
سب ہی باتیں کرتے ہیں
بن کر آتے ہیں Angry young Men سب ہی
پر اُن ہی کے رنگ میں رنگ جاتا ہے
آخر بندہ اعتبار کس پر کرے
مجھے کچھ سدھرتا نظر نہیں آتا فصیح بھائی
نجانے کیا بنے گا پاکستان کا
سب ہی باتیں کرتے ہیں
بن کر آتے ہیں Angry young Men سب ہی
پر اُن ہی کے رنگ میں رنگ جاتا ہے
آخر بندہ اعتبار کس پر کرے
مجھے کچھ سدھرتا نظر نہیں آتا فصیح بھائی
اسلام کے بغیر کچھ نہیں۔۔ اسلام کا مطلب صحیح معنوں میں اسلامی نظام نہ کہ بس نام مسلمانوں کے اور کام وہی جو کہ ابھی چل رہا ہے۔۔ اس موجودہ سسٹم سے اچھے لوگوں کا راستہ روک ہی دیا گیا ہے۔۔ باقی رہا سدھار کا اور بہتری کا تو ضرور ہوگی لیکن اللہ پاک کے دین کے ذریعے
Bookmarks