اسلام علیکم ماہرین میرا ایک پرابلم ہےکہ میں پہلے ایک ہارڈ ڈسک استعمال کر رہاتھا جس میں ونڈوز سیون انسٹال تھی ،جس کی ڈاکومنٹس اور ڈیسک ٹاپ پر میرا کافی ڈیٹا موجود تھا لیکن میں نے نیا سسٹم لیا اس میں بھی ونڈوز سیون ہی انسٹال ہے اب ہوا یہ کہ میں پرانی ہارڈ ڈسک سلیو پر چلائی ہے جس میں میرا پرانا ڈیٹا شو نہیں ہو رہا بلکہ جو ہارڈ دسک رننگ میں ہے اسی کی ڈاکومنٹس اور ڈیسک ٹاپ شو ہوتا ہے پلیز کوئی آئیڈیا دیں کہ میں اپنا ڈیٹا کیسے نکالوں ۔۔۔
Bookmarks