السلام علیکم
میں نے اپنا گھر بنانا ہے ۔ جس کیلئے مجھے ہوم پلان چاہیے، کوئی بھائی بنا دے اگر مجھے پسند آیا تو آپ کی محنت کی پیمنٹ بھی کروں گا آپ کو۔
40xپلاٹ سائز: 39
فٹ ہے۔ سکوائر نہیں، بس انتالیس اور چالیس فٹ ہے۔
ریکوائرمنٹس: 3 کمرے۔ ایک کچن، ایک بیٹھک۔ گاڑی کیلئے جگہ۔
دو باتھ روم ایک اٹچ بھی ہو جائے تو کوئی مسئلہ نہیں۔
مکان بند ہونا چاہئے، اور چھت پر جانے کیلئے سیڑھیاں گھر کے اندر ہی ہوں مطلب مین ھال میں۔
Bookmarks