میرے کمپوٹر میں یہ کال آف ڈیوٹی جیسے گیمز انسٹال نہیں ہورہے ھے؟
سسٹم کا ریم 2جےبی ھے اور پرویسیسر بھی زیادہ ھے ۔
کیا یہ ڈرائور کی وجوہات تو نہیں ھے
سسٹم ایچ پی کا ھے
پلیز رہنمائی فرمائیں۔
میرے کمپوٹر میں یہ کال آف ڈیوٹی جیسے گیمز انسٹال نہیں ہورہے ھے؟
سسٹم کا ریم 2جےبی ھے اور پرویسیسر بھی زیادہ ھے ۔
کیا یہ ڈرائور کی وجوہات تو نہیں ھے
سسٹم ایچ پی کا ھے
پلیز رہنمائی فرمائیں۔
Konsa gaming card hai, ?
OS konsa hai?
Processor konsa laga hai ?
سسٹم کوارڈکور کا ھےگیمینگ کارڈ نہیں ھے اس میں۔
اور پروسیسر 2800+ ھے۔
ap royel sp3 wendows kar k game install karday cheak kar day
royle sp3 kia he?
Bookmarks