Results 1 to 4 of 4

Thread: سونے کے اوقات میں کھانا پینا دماغ پرمنفی ا

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default سونے کے اوقات میں کھانا پینا دماغ پرمنفی ا

    رات کے وقت کہیں باربی کیو پارٹی چل رہی ہو یا آدھی رات کو کچھ کھانے کو دل للچائے تو لوگ عموما گھر کے کچن یا فریج پر یلغار کر دیتے ہیں مگر ایک لمحہ رک کر سوچنا آپ کے لیے فائدہ مند ہے کہ کھانے کا یہ وقت آیا آپ کی صحت کیلئے بہتر بھی ہے یا نہیں۔ماہرین صحت رات کو سونے سے پہلے کھانا کھانے کے نقصانات پہلے ہی بہت زیادہ گنواتے رہے ہیں اور اب ایک نئی تحقیق نے ثابت کردیا ہے کہ یہ کمر کو پھیلانے کے ساتھ ساتھ انسانی دماغ کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سے وابستہ محقق ڈان لوح اور ان کی ٹیم نے چوہوں پر کھانے کے مختلف اوقات کے اثرات کا گہرائی سے مشاہدہ کیا۔ سائنسدانوں پر دوران مشاہدہ انکشاف ہوا کہ چوہوں کے دو مختلف گروپوں پر مختلف وقتوں میں دیے جانے والے کھانوں کے اثرات مختلف ظاہر ہوئے تھے
    رات کے وقت میں کھانا کھانے والے چوہوں کے وزن میں اضافہ ہوا اور سب سے بڑھ کر ان کے دماغ پر بھی اس کے منفی اثرات مرتب ہوئے۔ سائنسدانوں کے مطابق انہوں نے اس بات کا ثبوت حاصل کر لیاہے کہ کھانے کے وقتوں میں تبدیلی انسان کے سیکھنے اور یادداشت کے عمل پر منفی اثرات ڈالتی ہے اور رات کے وقت کھانا کھانے سے دماغ کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے

  2. #2
    aHkkHaN is offline Senior Member+
    Last Online
    11th June 2022 @ 06:08 PM
    Join Date
    21 Sep 2015
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    196
    Threads
    14
    Credits
    631
    Thanked
    5

    Default

    hm nic

  3. #3
    imtiaz223 is offline Member
    Last Online
    8th August 2021 @ 12:36 PM
    Join Date
    05 Jan 2015
    Location
    bahawalnagar
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    1,188
    Threads
    59
    Thanked
    39

    Default

    nice

  4. #4
    Payara ktk's Avatar
    Payara ktk is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd September 2018 @ 03:12 PM
    Join Date
    22 Oct 2015
    Location
    Kkk
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    397
    Threads
    21
    Credits
    1,091
    Thanked
    25

    Default

    Mashallah acha information dy , yaqeenan a baat tak ho sat hy,q k humry islam b raat ko kana kam kany k talkyd dety hy,
    Anky jo dakti hy, lab pa ata nhi ,

    a dunya kia hy, s ma kia ho raha hy,

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 4th April 2020, 08:03 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 30th December 2015, 12:33 PM
  3. Replies: 15
    Last Post: 2nd July 2013, 01:05 PM
  4. Replies: 182
    Last Post: 24th June 2011, 12:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •