فضل بھیا بہت شکریہ آپ کا میگزین کے تھریڈ میں
تفصیلی
ریپلائی کرنے کا آپ کو مضامین پسند آئے
میری طرف سے ایڈوہبی کا ٹیوٹوریل پسند فرمانے کا خاص طور پر شکریہ
ہماری یہ کوشش تھی کہ ممبرز کو
آئی ٹی دنیا
کا سن 2016 میگزین پسند آئے اور اُن سب کے لیے معلومات کا ذخیرہ ثابت ہو
میگزین ٹیم کی طرف سے بھی شکریہ
ادا
کیا جاتا ہے
جزاک اللہ
آپ کو بھی نئے عیسوی سال کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
nice
بہت شکریہ جی
ہرکسی کے مقدر میں کہاں رہنما ہونا
کوئی کوئی نکل آتا ہے جاں دینے کو
-------
ہم کو کہاں شعر شاعری آتی ہے یہ تو شہزاد بھیا کا ساتھ ہے کہ کچھ کچھ ہوتا ہے
جیسے
بندے کو بڑا مزہ آتا ہے دال کھانے میں
گوشت کون کھائے مہنگائی کے زمانے میں
ایک بار کریلے کھائے تھےکسی کے گھر سے
کئی سال لگے ہیں کڑواہٹ بھلانے میں
کرونہ غم ضرورت پڑی تو ہم دیں گے
لہوکا تیل چراغوں میں روشنی کے لیے
-------
چلیں واپس چلتےہیں میگزین کی طرف
Bookmarks