واہ واہ بہت ہی خوبصورت شعر اور بہت ہی یادگار تصور
شئیر کرنے کا بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بہت شکریہ درویش بھیا
بس شعر لاجواب تھا
اور
تصویر میری پسند کی اس لیے سوچا کہ اسی پر
ڈاکڑ محمد علامہ اقبالؒ
کا
شعر ہی تحریر کر دوں
آج موقع بھی تھا
-------
آپ کو شعر اور تصویر پسند آئی
میری محنت پوری ہوئی
بہت شکریہ
- - - Updated - - -
بہت شکریہ برادر شئیرینگ کو پسند فرمانے کا
Naik thay iqbal. Bus Allah ki taraf roju krne ki toufeeq hamay bhi ho jae. Hum bhi iqbal jaisay fahm rakhne valay ho jae is dunya aur akhrat kay baray may
آمین
-------
بہت شکریہ برادر تھریڈ کو وزٹ کرنے اور اظہارِ پسندیدگی کا
بہت خوبصورت شیئرنگ ۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ
nizamuddin a brother
اچھا لگا آپ کی ریپلائی اس شئیرینگ میں دیکھ کر
بہت شکریہ
Nice Work !!!!!!!!!!
بہت شکریہ علی رضا بھیا
واہ
لاجواب شعر کے ساتھ تاریخی تصویر
بہت خوب
بہت شکریہ علی حیدر بھیا شئیرینگ کو پسند فرمانے کا
Bookmarks