اسلام علیکم. دوستو میں اس فورم میں نیا ھوں. اور مجھے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا. یہاں پر expert لوگوں سے مجے ھیلپ چاھیے. پلیز ھیلپ می.
میں زونگ کا نیٹورک استعمال کرتا ھوں. کافی عرصے سے فری نیٹ استعمال کرتا رھا. مگر اب ٹھوڑا سا مشکل ھے. کیا کوئی مجھے بتا سکتا ھے کہ. front querry کیسے بنائی جاتی ھے. میرے پاس ایک host ھے. جسکی میں frontquerry بنا کر نیٹ چلانا چاھتا ھوں.
experts. plz help.