🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
سافٹوئیر انجنئیرز متوجہ ہوں
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ختم نبوت فورم ، قادیانی مناظرہ گروپ کی ٹیم ایک سافٹوئیر بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں ایسا سافٹوئیر کہ جس میں دنیا بھر کی ختم نبوت پر لکھی گئی اردو کتب شامل کی جائیں گی ۔ اور وہ تمام کتب یونیکوڈ میں شامل ہوں گی ۔الحمدللہ ختم نبوت فورم پر کثیر تعداد میں یونیکوڈ کتب موجود ہیں اور مذید کتب کو یونیکوڈ کنورٹ کیا جا رہا ہے لہذااس سافٹئیر میں تمام مکاتب فکر کے علماء کی لکھی ہوئی عقیدہ ختم نبوت و رد مرزائیت کی کتب کو شامل کیاجائے گا ۔۔۔۔۔ اس سافٹوئیر میں سرچ انجن شامل ہو گا کوئی بھی اپنی مرضی کی تحریر ڈھونڈنا چاہے تو فوری اصل تحریر تک رسائی حاصل کی جا سکے گی ۔ اگر آپ صاحبان میں سے کوئی دوست ایسا سافٹوئیر بنانے کا فن جانتا ہوں یا کسی بنانے والے کو جانتا ہوں تو فوری رابطہ کریں یا پھر کوئی دوست ایسا سافٹئیوئیر بنوا کر ہماری ٹیم کو ھدیہ کر دے ۔ بہرحال رابطہ کے لیے وٹس ایپ یا فون نمبر پر رابطہ کریں
00923247448814
فیس بک رابطہ
https://www.facebook.com/Sachibatg