Results 1 to 4 of 4

Thread: اقبال کے مشہور اشار.

  1. #1
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Chak 660/1 GB
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    1,660
    Threads
    308
    Thanked
    73

    Default اقبال کے مشہور اشار.

    ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئیہو دیکھنا تو دیدہ دل وا کرے کوئیخودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ خودی ہے تيغ، فساں لا الہ الا اللہ ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوںواعظ ثبوت لائے جو مے کے جواز میں اقبال کو یہ ضد ہے کہ پینا بھی چھوڑ دےلب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میرییہ دستور زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میرییا رب دِل مسلم کو وہ زندہ تمنا دےجو قلب کو گرما دے، جو روح کو تڑپا دےستاروں سے آگے جہاں اور بھي ہيںابھي عشق کے امتحاں اور بھي ہيںر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانا وہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہاناانوکھی وضع ہے ، سارے زمانے سے نرالے ہیں یہ عاشق کون سی بستی کے یا رب رہنے والے ہیںوہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کراور تم خوار ہوئے تارک ِ قرآں ہو کرعقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میںنظر آتی ہے اس کو اپنی منزل آسمانوں میںآنکھ جو کچھ دیکھتى ہے , لب پہ آسکتا نہیں محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گىانداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہےشاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری باتتقدیر کے قاضی کا یہ فتوی ہے ازل سےہے جرم ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجاتمانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میںتو میرا شوق دیکھ ، مرا انتظار دیکھدل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہےتُو نے یہ کیا غضب کیا، مجھ کو بھی فاش کر دیامیں ہی تو ایک راز تھا، سینۂ کائنات میںخودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہےمٹا ديا مرے ساقی نے عالم من و توپلا کے مجھ کو مے لا الہ الا ھو'ہزار خوف ہو ليکن زباں ہو دل کی رفيقيہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طريقعقل گو آستاں سے دور نہيںاس کی تقدير ميں حضور نہيںنگاہ فقر ميں شان سکندری کيا ہےخراج کی جو گدا ہو ، وہ قيصری کيا ہےکی حق سے فرشتوں نے اقبال کی غمازیگستاخ ہے ، کرتا ہے فطرت کی حنا بندیخاکی ہے مگر اس کے انداز ہيں افلاکیرومی ہے نہ شامی ہے ، کاشی نہ سمرقندیسکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نےآدم کو سکھاتا ہے آداب خداوندیکريں گے اہل نظر تازہ بستياں آبادمری نگاہ نہيں سوئے کوفہ و بغدادلا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقیہاتھ آ جائے مجھے ميرا مقام اے ساقییہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مؤمنقاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن اگر چہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا الله کھول آنکھ ، زمیں دیکھ ، فلک دیکھ ، فضا دیکھ مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھمجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے نظارے کی ہوس ہو تو لیلی بھی چھوڑ دے دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہوآئے عشاق ، گئے وعدۂ فردا لے کر اب انھیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر کبھی ہم سے ، کبھی غیروں سے شناسائی ہے بات کہنے کی نہیں ، تو بھی تو ہرجائی ہے امید حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو یہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادے ، بھولے بھالے ہیں

  2. #2
    blueclour's Avatar
    blueclour is offline Senior Member+
    Last Online
    27th December 2019 @ 07:28 AM
    Join Date
    05 Nov 2015
    Age
    28
    Gender
    Female
    Posts
    382
    Threads
    36
    Credits
    1,681
    Thanked
    22

    Default

    kuch samaj nai a raahi,sub aashar mix han

  3. #3
    niamat_77 is offline Junior Member
    Last Online
    9th January 2016 @ 11:43 AM
    Join Date
    20 Dec 2015
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    11
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    sub mix hain yar

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 8th April 2022, 10:46 PM
  2. Replies: 21
    Last Post: 9th September 2021, 08:12 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 19th February 2010, 12:37 AM
  4. Replies: 32
    Last Post: 18th September 2009, 11:14 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 13th September 2009, 09:11 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •