ایک بہت ہی زبردست چیٹ اپلیکیشن
اسلام علیکم تمام ایی ٹی دنیا ممبران, دوستوں اج میں ایک چیٹ اپلیکیشن شیر کر رہا ہوں جس کا نام ہے فرینڈز بوز, ویسے دیکھنے میں یہ وٹس ایپ کی طرح لگتا ہے لیکن اس میں ایک اپشن اس کو وٹس ایپ سے مختلف بنا دیتا ہے۔ اور وہ ہے apk apps دوسرے دوست سے شیر کرنا, یعنی اپ اپنے موبائل فون سے ا نسٹال اپس کو فرینڈز بوز سے دوسرے دوست کے ساتھ براہراست بھیج سکتے ہیں۔ اور اس کا ڈیزین بھی بہت خوش رنگ ہے تو دوستوں میں لنک نیچے شیر کرتا ہوں ,اگر مجھ سے کوئی غلطی ھو گئی ھو تریڈ میں تو معافی چاہتا ہوں, اللہ خافظ
Ye waqt b guzar jaye ga,,,,,,[B][/B]
Bookmarks