السلام علیکم!دوستو
مجھے سافٹ ویئر چاہیئے ویڈیو ایڈیٹنگ کیلئے۔
مگر سافٹویئر وہ والا ہو جس میں ہم ویڈیو ڈیزائن کر سکتے ہیں۔۔ویڈیوکے اوپر پھول گِرتے ہیں۔
نیوز چینل کی طرح نیچے پٹی چلتی ہے۔۔۔
ویڈیو ڈیزائننگ کرنی ہے مجھے۔۔۔
پلیز کو ئی ایسا سافٹ ویئر بتا دے ۔۔۔۔
یا لنک دے دے۔۔۔