شعیب قادری آپکو سلام کہتا ہے۔امید کے مطابق میرے تمام دوست و عزیز ساتھی خیر سے ہوںگے۔
دو دن پہلے میں آپ لوگوں کی خدمت میں لالیپاپ تھیم لیکر حاضر ہوا تھا۔مگر میں آپکو بتادوں کہ وہ اس تھریڈ کا ٹریلر تھا اصل فلم تو یہ ھے۔
میں تمام آی۔ٹی دنیاں ممبرس اور میرے عزیز ساتھیوں سے گزارش کرتا ہوں کہ اس تھریڈ کو اپلائی ضرور کریں۔
آپ اگر اس تھیم کو اپلائی کرتے ہیں تو انشا ﷲ آپ اپنے موبائیل کو لالیپاپ میں اپڈیٹ کرنے کا ارادہ ترک کردوگے۔
note:- android 4.0.3 and above wale hi try kijiye... ye android 4.0.3+ ko hi support karega.
اب چلتے ہیں اصل موضوع کی طرف۔
سب سے پہلے مندرجہ ذیل چاروں ایپس کو ڈاؤنلوڈ کیجئے۔
1) xposed installer.apk
direct download link
https://drive.google.com/file/d/0B9Q...g&pref=2&pli=1
2) HK them manager.apk
direct download link
https://drive.google.com/file/d/0B9Q...g&pref=2&pli=1
3) AndroidL by paras.apk
direct download link
https://drive.google.com/file/d/0B9Q...g&pref=2&pli=1
4) L launcher.apk
direct download link
http://********epNVRZ
١) مندرجہ بالا تمام اپلیکیشن کو انسٹال کیجئے۔
٢) تمام ایپس انسٹال کرنے کے بعد
hk.thems.apk
کو اوپن کیجئے اور پھر بند کردیں۔
٣) اب آپ کو
xpossed installer.apk
کو اوپن کرنا ھے اور
framework
کو کو سلیکٹ کرنا ہے۔پھر ایک پوپ اپ ظاہر ہوگا آپ کو
ok
کا انتخاب کرنا ہے۔
اسکے بعد آپکے سامنے
install/update
دکھائی دیگا,آپکو install/update کو سلیکٹ کرنا ہے,فریم ورک انسٹال ہوجانے کے بعد
reboot
کو سلیکٹ کرنا ھے۔
٤) آپکا موبائیل ریبوٹ ہو جانے کے بعد آپ کو دوبارہ
xpossed installer.apk
اوپن کرنا ہے۔ پھر آپکے سامنے
modules
لکھا دکھائی دیگا۔آپکو modules کا انتخاب کرنا ہے۔
modules
میں hk thems دکائی دیگا آپکو اس ایپس پر ٹک (tick) کا نشان لگانا ہے۔
٥)اب xposed installer کو بند کرکے آپکو hk thems ایپس اوپن کرنا ہے۔
hk thems
اوپن ہوجانے کے بعد آپ کو آپشن بٹن کو ٹیپ کرنا ہے۔آپکو بہت سارے آپشنس دکھائی دیںگے۔ان سب کو چھوڑ کر آپکو refresh کا انتخاب کرنا ہے۔
٦) اب سیٹنگ کے لئے آپ اسکرین شاٹس کو فالو کیجئے۔
Step no 1
Step no 2
Step no 3
Step no 4
بہت خوب۔ آپ لالیپاپ تھیمس انسٹال کر چکے ہیں
میری کاوش اگر آپ لوگوں کو پسند آتی ہیں تو واقئی میرے لئے فخر کی بات ہوگی۔
اب اجازت دیجئے۔
ﷲحافظ۔
Bookmarks