آئی ٹی دُنیا میں ویڈیو شئیر کرنا
دوستوں آئی ٹی دُنیا میں ویڈیو شئیر کرنا بہت آسان ہے
آئی ٹی دُنیا فورم درج ذیل سائٹس پر اپ لوڈڈ ویڈیوز سپورٹ کرتا ہے
Youtube
Daily Motion
Vimeo
Metacafe
کرنا صرف یہ ہے کے آپ نےمندرجہ بالا کسی بھی سائٹ سے ویڈیو کا لنک کاپی کرنا ہے
اور
آئی ٹی دُنیا میں ٹیکسٹ باکس کے اوپر ٹولز میں
Insert Video
کے بٹن پر کلک کرنا ہے
اوپن ہونے والی نیو ونڈو میں کاپی شدہ لنک پیسٹ کر دیں
اور اوکے پر کلک کر دیں
آپ کا کام مکمل ہو گیا
رزلٹ کچھ یوں شو ہو گا
اگر متعلقہ ویڈیو آپ کے کمپیوٹر میں ہے تو
اُس ویڈیو کو یوٹیوب یا ڈئیلی موشن پر اپلوڈ کر لیں
دوستوں یاد رکھیں
نوٹ: آئی ٹی دُنیا فورم میں ویڈیو مناسب سیکشن میں ہی پوسٹ کرنے کی اجازت ہے
غیر اخلاقی ویڈیوز شئیر کرنے سے گریز کریں
اس کا نتیجہ آئی ڈی بین ہونے کی صورت میں نکل سکتا ہے
بہت شکریہ
علی حیدر
Bookmarks