AsifSattarvi said:
وعلیکم السلام علی حیدر بھیا
آپ نے بہت اچھے اور آسان لفظوں میں
آئی ٹی دنیا
پر
ویڈیو شئیر کرنے کا طریقہ شئیر کیا ہے
مجھے بھی آسانی سے سمجھ آگئ ہے
یقیناً
باقی دوستوں کو بھی آپ کا بتا ہوا طریقہ سمجھ اور پسند آیا ہوگا
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
------
سیکھتے جائیں اور سیکھاتے جائیں
کم سے کم
مجھے تو
آصف بھائی جان
آپ کے قیمتی الفاظ کا بہت شکریہ
بلکل جو میں آئی ٹی دُنیا سے سیکھتا ہوں
کوشش کرتا ہوں کے
وہ دوسروں کو بھی سیکھا سکھوں
کیونکہ اُس علم کا کوئی فائدہ نہیں جو دوسروں تک نہیں بہنچ سکا
ایک بار پھر شکریہ
Bookmarks