میں اپنے موٹورولا ڈروائیڈ رازر مکس ٹی ایکس 912 کو لولی پاپ پہ اپگریڈ کرنا چاہتا ہوں کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ ممکن ہے؟؟؟ اور کیا اس میں کوئی خطرہ درپیش آ سکتا ہے؟؟

لنک مکمل پیسٹ کر دیں مہربانی ہو گی
Bookmarks