Quote Haseeb Alamgir said: View Post

آپ کے جادوئی چشمے نے کہاں سے دیکھ لی شئیرینگ
ہمارے ساتھ بھی تو شئیر کریں
فائل ڈاون لوڈ کرنے کا جو لنک ہے اُس پر کلک کریں اور دیکھیں کہ
کیا فائل ڈاؤن لو ڈ ہو رہی ہے
کچھ تو خیال کرو گورنمٹ جاب کا

حسیب بھائی ہوسکتا ہے محترم بھائی عمر و عیار کے دست گرفتہ ہوں؟؟؟؟؟؟
اور عمر و عیا ر کا ہی چشمہ استعمال کیا ہو