maham abassi said:
السلام علیکم و ورحمة الله وبركته...!!!
بےشک وه لوگ جو تصویر بناتے هیں قیامت کے دن ان کو عذاب دیا جاۓ گا,ان سے کها جاۓ گا تم نے جو تصاویر بنائ تھیں ان کو زنده کرو ان میں روح ڈالو
(بخاری)
آپ(صلی الله علیه و اله وسلم) نے تصویر بنانے والے پر لعنت فرمائ هے
(بخاری)
قیامت کے دن سب سے زیاده سخت عذاب میں مبتلا تصویر بنانے والے هوں گے
(بخاری)
ابن عباس(رضی الله عنهما) نے فرمایا:پس اگر تم تصویر بناؤ تو ایسی چیز کی بناؤ جس میں روح نه هو
(بخاری)
رحمت کے فرشتے اس گھر میں داخل نهیں هوتے جس میں کوئ کتا یا تصویر هو
(بخاری)
Bookmarks