Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 34

Thread: عورت

  1. #1
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Post عورت

    اسلام نے عورت کو چار بہترین روپ میں عصمت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ عورت ماں کے روپ میں شفقت کی دیوی، بہن کے روپ میں پیکر ایثار، بیوی کے روپ میں پیار کا سمندر اور بیٹی کے روپ میں باپ کی بخشش کا سامان اور عزت و تکریم کا نشان ہے۔
    میڈیا اور ترقی نے عورت کو اس کے مقام سے کہیں دور دھکیل دیا ہے۔ شرم وحیا کی پیکر آج نہایت بلیغ انداز میں انڈین فلموں پہ تبصرے کرنا اپنا اولین فرض سمجھتی ہیں۔ مغرب ممالک نے ہماری دکھتی رگوں پہ ہاتھ رکھ کے فیشن کی مار مارا ہے۔ انہی ممالک کی دیکھا دیکھی مسلم معاشرے بھی جدت پسند بنتے جا رہے ہیں اور کچھ تعلیم یافتہ لوگوں نے پردے کو ترقی کی راہ میں حائل قرار دیتے ہوئے عورت کو جو ترقی دی ہے اس کا صحیح اور جائز حق نظر نہیں آتا۔
    انتہائی افسوس کا مقام ہے جس قوم کی عورت کو دیکھ کر کافر ادب سے کھڑے ہو جایا کرتے تھے آج اسی قوم کی بیٹیاں سر پہ ڈوپٹہ اوڑھنا اور پردہ کرنا جہالت سمجھتی ہیں اور اپنے لیے نمائش پسند کرتی ہیں۔ شاید انہیں یہ علم ہی نہیں کہ خود کو ڈھانپنے کا حکم اللہ کی طرف سے ہے مگر نوجوان نسل اتنی منہ زور ہو چکی ہے کہ مائیں سمجھانے سے پہلے سو بار خود سوچتی ہیں۔ فیشن کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنانے والی لڑکیاں اپنے دائمی نفع کو اور بخشش چھوڑ کر عارضی آشائشوں میں مگن عذاب جہنم کو خوب دعوت دے رہی ہیں۔
    کہاں سے لائی جائیں وہ مائیں جنہوں نے قرآن سیکھا اور اس کی تعلیمات کو حرف آخر بنا کر اپنی زندگیوں کو روشن بنایا جن کے بطن سے امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام احمد بن حنبل، امام شافی اور شیخ عبدالقادر جیسے بیٹے پیدا ہوئے۔ بد نظری زنا کی پہلی سیڑھی ہے اگر انسان اپنی نگاہ نیچی رکھے تو اس فتنہ سے بچا جا سکتا ہے، جب نفس پاک ہو تو چہرے پر پاکیزگی کا نمایاں نکھار نظر آتا ہے۔
    اگر عورت کے ہاتھ میں مرد کے سکون اور ترقی کی ڈور ہے تو مرد کی پستی کی وجہ بھی یہی ہے موجودہ دور میں مردوں کی بڑی تعداد پردے کے خلاف ہے کہیں بھائی بہن کو،
    باپ بیٹی کو اور کہیں خاوند بیوی کو سرے عام بے پردہ لیے گھومتے ہیں، بے پردہ عورت نہ صرف بے برکتی اور افلاس کو گھر میں دعوت دیتی ہے بلکے مرد کو بھی بے غیرت
    ظاہر کرتی ہے اور جب مرد بے غیرت ہو تو ایک فرد بے غیرت ہوتا ہے جبکہ عورت بے غیرت ہو تو پورا معاشرہ تباہی کا شکار بنتا ہے۔
    قرآن مجید میں ارشاد ہوا ہے کہ ۔ اور مومن عورتوں سےکہو کہ اپنی نگاہین نیچی رکھیں اور اپنی عصمت کی حفاظت اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کرین سوائے اس زینت کہ جو
    ظاہر ہو جائے اور اپنے سینے پہ اڑھنی کی بکل مار لیا کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں( 24-33
    اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلی وسلم کی بیویو اپنے گھروں میں جمعی رہو اور اگلے زمانہ جاہلیت کے سے بناؤ سنگھار دیکھاتی نہ پھرو 33-33
    اللہ ہم سب کو برائی سے دور رکھے اور نیک راہ پہ چلائے
    اور اس کی رسی کو مظبوطی سے پکڑے رکھنے کی توفیق عطا کرے
    آمین

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  2. #2
    aslam1225199 is offline Member
    Last Online
    13th April 2016 @ 02:14 PM
    Join Date
    11 Dec 2013
    Gender
    Male
    Posts
    690
    Threads
    90
    Thanked
    20

    Default

    ameeeen

  3. #3
    Raza 834 is offline Advance Member
    Last Online
    22nd July 2021 @ 06:46 PM
    Join Date
    10 Dec 2013
    Location
    talwandi kasur
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1,615
    Threads
    64
    Credits
    2,452
    Thanked
    96

    Default

    1„01ƒ91*8191*8 1…11“314

  4. #4
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote aslam1225199 said: View Post
    ameeeen
    جزاک اللہ

  5. #5
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    اسلام نے عورت کو چار بہترین روپ میں عصمت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ عورت ماں کے روپ میں شفقت کی دیوی، بہن کے روپ میں پیکر ایثار، بیوی کے روپ میں پیار کا سمندر اور بیٹی کے روپ میں باپ کی بخشش کا سامان اور عزت و تکریم کا نشان ہے۔
    میڈیا اور ترقی نے عورت کو اس کے مقام سے کہیں دور دھکیل دیا ہے۔ شرم وحیا کی پیکر آج نہایت بلیغ انداز میں انڈین فلموں پہ تبصرے کرنا اپنا اولین فرض سمجھتی ہیں۔ مغرب ممالک نے ہماری دکھتی رگوں پہ ہاتھ رکھ کے فیشن کی مار مارا ہے۔ انہی ممالک کی دیکھا دیکھی مسلم معاشرے بھی جدت پسند بنتے جا رہے ہیں اور کچھ تعلیم یافتہ لوگوں نے پردے کو ترقی کی راہ میں حائل قرار دیتے ہوئے عورت کو جو ترقی دی ہے اس کا صحیح اور جائز حق نظر نہیں آتا۔
    انتہائی افسوس کا مقام ہے جس قوم کی عورت کو دیکھ کر کافر ادب سے کھڑے ہو جایا کرتے تھے آج اسی قوم کی بیٹیاں سر پہ ڈوپٹہ اوڑھنا اور پردہ کرنا جہالت سمجھتی ہیں اور اپنے لیے نمائش پسند کرتی ہیں۔ شاید انہیں یہ علم ہی نہیں کہ خود کو ڈھانپنے کا حکم اللہ کی طرف سے ہے مگر نوجوان نسل اتنی منہ زور ہو چکی ہے کہ مائیں سمجھانے سے پہلے سو بار خود سوچتی ہیں۔ فیشن کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنانے والی لڑکیاں اپنے دائمی نفع کو اور بخشش چھوڑ کر عارضی آشائشوں میں مگن عذاب جہنم کو خوب دعوت دے رہی ہیں۔
    کہاں سے لائی جائیں وہ مائیں جنہوں نے قرآن سیکھا اور اس کی تعلیمات کو حرف آخر بنا کر اپنی زندگیوں کو روشن بنایا جن کے بطن سے امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام احمد بن حنبل، امام شافی اور شیخ عبدالقادر جیسے بیٹے پیدا ہوئے۔ بد نظری زنا کی پہلی سیڑھی ہے اگر انسان اپنی نگاہ نیچی رکھے تو اس فتنہ سے بچا جا سکتا ہے، جب نفس پاک ہو تو چہرے پر پاکیزگی کا نمایاں نکھار نظر آتا ہے۔
    اگر عورت کے ہاتھ میں مرد کے سکون اور ترقی کی ڈور ہے تو مرد کی پستی کی وجہ بھی یہی ہے موجودہ دور میں مردوں کی بڑی تعداد پردے کے خلاف ہے کہیں بھائی بہن کو،
    باپ بیٹی کو اور کہیں خاوند بیوی کو سرے عام بے پردہ لیے گھومتے ہیں، بے پردہ عورت نہ صرف بے برکتی اور افلاس کو گھر میں دعوت دیتی ہے بلکے مرد کو بھی بے غیرت
    ظاہر کرتی ہے اور جب مرد بے غیرت ہو تو ایک فرد بے غیرت ہوتا ہے جبکہ عورت بے غیرت ہو تو پورا معاشرہ تباہی کا شکار بنتا ہے۔
    قرآن مجید میں ارشاد ہوا ہے کہ ۔ اور مومن عورتوں سےکہو کہ اپنی نگاہین نیچی رکھیں اور اپنی عصمت کی حفاظت اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کرین سوائے اس زینت کہ جو
    ظاہر ہو جائے اور اپنے سینے پہ اڑھنی کی بکل مار لیا کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں( 24-33
    اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلی وسلم کی بیویو اپنے گھروں میں جمعی رہو اور اگلے زمانہ جاہلیت کے سے بناؤ سنگھار دیکھاتی نہ پھرو 33-33
    اللہ ہم سب کو برائی سے دور رکھے اور نیک راہ پہ چلائے
    اور اس کی رسی کو مظبوطی سے پکڑے رکھنے کی توفیق عطا کرے
    آمین
    Jazak Allah

  6. #6
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    Jazak Allah
    shokrya

  7. #7
    Rehman shar's Avatar
    Rehman shar is offline Advance Member
    Last Online
    3rd September 2022 @ 06:32 PM
    Join Date
    22 Feb 2012
    Location
    MirPur Khas
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    765
    Threads
    68
    Credits
    1,011
    Thanked
    47

    Default

    Nice

  8. #8
    subhanjaan's Avatar
    subhanjaan is offline Advance Member
    Last Online
    9th March 2022 @ 11:23 PM
    Join Date
    02 Jul 2011
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,002
    Threads
    59
    Credits
    3,027
    Thanked
    102

    Default

    nice sharing

  9. #9
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Rehman shar said: View Post
    Nice
    shokrya

    - - - Updated - - -

    Quote cohokra said: View Post
    nice sharing
    shokrya

  10. #10
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default

    Nice Info Thanks

  11. #11
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote abdul6616 said: View Post
    Nice Info Thanks
    shokrya

  12. #12
    nissa's Avatar
    nissa is offline Senior Member
    Last Online
    23rd April 2019 @ 10:44 AM
    Join Date
    21 Dec 2011
    Gender
    Female
    Posts
    1,424
    Threads
    54
    Credits
    3,044
    Thanked
    30

    Default

    JAZAK ALLAH
    [CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 8th September 2012, 08:00 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 18th May 2011, 12:53 AM
  3. Replies: 27
    Last Post: 12th May 2010, 11:47 PM
  4. تو جو چاہے تو سر عام کریں عہد وفا
    By Shehzad Iqbal in forum Design Poetry
    Replies: 7
    Last Post: 7th March 2010, 09:12 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •