السلام علیکم ورحمة الله وبركته...!!!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے..... انشاءاللہ
میں نےسوچا ذرا اپنے دوستوں کو کپڑوں کے متعلق متعارف کرا دوں
ضروری تو نہیں ہے لیکن اکثر لوگ مشورہ دیا کرتےہیں کے سردیوں میں گہرے رنگوں کا انتخاب کیا جانا چاہئے....... کیوں کہ گہرے رنگ گرم ہوتے ہیں مطلب کہ ان کو استعمال کرنے سے سردی زیادہ نہیں لگتی........ تو لگے ہاتهوں ہم آپ کو لڑکیوں کے کپڑوں کے نمونے دکهاتے ہیں
امید کرتی ہوں پسند آئے ہوں گے
اللہ حافظ
دعاوں کی طلبگار
ماہم عباسی
Bookmarks