آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں کو میرا سلام قبول ہو,
امید ہے سب خیریت سے ہونگے, کل کے چارسدا والےحادثے سے دل افسردہ ہے, اللہ پاک سبھی شھید ہونے والوں کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین..
.
چلتے ہیں تھریڈ کی جانب,
دوستو کافی عرصے سے میں ایسے سوفٹ ویئر کی تلاش میں تھا کے جس سے کسی سونگ کی آواز (vocal) کو ختم کر کے سونگ کی خالی میوزک بچائی جائے.
تو آج اسی سوفٹ ویئر کو لیکے حاضر ہوا ہوں.
اس سوفٹ ویئر کی مدد سے نہ صرف آواز ریموؤ کر سکتے ہیں بلکہ اور بھی کافی افیکٹز دے سکتے ہیں اپنی ریکورڈنگ کو.
تو نیچے دیئے ہوئے لنک سے سوفٹ ویئر ڈائونلوڈ کر کے دیئے گئے اسکرین شارٹ کو فالو کریں اور مجھے اپنی دعائوں میں ضرور یاد رکھیئے گا..
اللہ حافظ
..
رحمان علی
Bookmarks