السلام علیکم
محترم دوستو۔ مجھے سکرل کے کچھ ڈالرز چاہئے ہیں۔ ایکسچینجر حضرات 30 ڈالر کے کم نہیں دے رہے۔
آپ مجھے 2 ڈالر اپنے سکرل سے میرے
Neteller
پر بھیج دیں میں آپ کو ایزی پیسہ سے پیمنٹ کر دوں گا۔
ٹیم اور منیجمنٹ: پہلے بھی آپ نے ایک غلط فہمی پر مجھے ٹیم سے نکال دیا نہ میری صفائی لی، اس لئے اب میری ہیلپ ہونے دیں۔ شکریہ