السلام علیکم
میرے پیارے آئی ٹی دنیا کے ساتھیوں
میں نے پہلے دنوں میں ڈی آئی ٹی فرسٹ سمسٹر کیا ہے ۔ اب میں سیکنڈ سیمسٹر کر رہا ہوں تو پلیز اگر آپ کے پاس آن لائن نوٹس ہیں تو پلیز مجھ سے شئیر کریں تا کہ میں اسے سٹڈی کر سکوں
لیکن صرف سیکنڈ پارٹ کے نوٹس چاہئے مجھے
آپ کے تعاون کا شکریہ