Friends images pe urdu ki post banay ka kya tariqa hai...please help me...
Friends images pe urdu ki post banay ka kya tariqa hai...please help me...
اس کام کے لیے فوٹو شاپ یوز کریں اور اس سے پہلے اپنے کمپیوٹر میں ان پیج یا پھر مائیکروسافٹ آفس انسٹال کر لیں اور فنیٹک کی بورڈ انسٹال کر لیں یہ سب کام کرنے کے بعد پھر اگلا طریقہ پوچھ لیں
برادر آپ پاک اردو انسٹالر انسٹال کر لو ایک چھوٹا سا سافٹ ویر ہے اس کو انسٹال کر نے کے بعد آپ ہر جگہ آسانی سے اردو لکھ سکھ تے ہو
گوگل پر سرچ کر لینا۔ یا پھر ایم بلال کے بلاگ سے ڈاونڈ لوڈ کر لینا۔
thank's friends ap ne meri problem solve kar dii.......
Bookmarks