کہیں ایسا نہ ہو جاناں
کہ مراعکس چپکےسے
تری آنکھوںسےمٹ جائے
تری جانب پلٹنے کا ہر رستہ
کہیںنہ بند ہوجائے
میری یادوں کا ہر پنچھی
تمھاری ہاتھوں سےنکلے‘فلک آباد ہو جائے
یا پھرآباد ہو جائے
میرا دل آپ کے سینے میں دھڑکنے سے مکر جائے
مانا کی سبز ٹھنی کومیں خود ہی توڑدیتا ہوں
تمھارے واستے جاناں میں زد اپنی چھوڑدیتا ہوں
یھی ایک خواب بننا چاہتی تھی ناں!
یھی ذد تھی تمھاری ناکہ خودکہتی نھیں تھی تم
فقط میری زباں سے ہئ مرا اقرارسننا چاہتی تھی ناں‘
لوکہتا ہوں مری جاناں “مجھے تم سے محبت ہے“
سنوجاناں مجھے یہ اعتراف اب برملا ہےکہ
مری رگ رگ میں خوں بن کےتو بہتی ہے
مری آنکھوں میں اک خواب حسیںبن کےتو رہتی ہے
کہ مرےجسم کا ہر ایک حصہ اور سینے کی ہرایک دھڑکن
سبھی سانسیں یہ کیتی ہیں
مجھےتم سے محبت ہے
یہئ سچ ہے
“
“مجھے تم سے محبت ہے
Bookmarks