مٹی میری قبرسے چرا رہا ہے کوئی
آج پھر سے مجھ کو یاد آ رہا ہے کوئی
اے خدا تھوڑی سی زندگی اور دے دے
مری قبر سے اداس جا رہا ہے کوئی
مٹی میری قبرسے چرا رہا ہے کوئی
آج پھر سے مجھ کو یاد آ رہا ہے کوئی
اے خدا تھوڑی سی زندگی اور دے دے
مری قبر سے اداس جا رہا ہے کوئی
khoooob
یوں تو میرے شعر زمانے کے لیے ہے
کچھ شعر فقت ان کو سنانے کے لیے ہیں
یہ علم کا سودا، یہ رسایل یہ کتابیں
ایک شخص کی یاد کو فقط بھلانے کے لیے ہیں
میں محبت ہوں محبت کرکے دیکھ
میں محبت نہ دوں تو کہنا
میں مسکراہٹ ہوں مجھے ہنسا کر دیکھ
نہ سجوں تیرے ہونٹوں پر تو کہنا
میں خشبو ہوں مجھے محسوس کرکے دیکھ
نہ مہکوں تیری زندگی میں تو کہنا
میں دل ہوں مجھے سن کر دیکھ
نہ دھڑکوں تیرے دل میں تو کہنا
میں پہھول ہوں مجھے لگا کر دیکھ
نہ مہکوں دن رات تو کہنا
میں محبت ہوں مجھے اپنا کرکے دیکھ
نہ بنوں تیرا تو کہنا
excellent and Welldone.....
Thanks for New style and New Great sharing.
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
MERE CHOICE PASAND KERNA KA BOHT BOHT SHUKRIA........AFRIDI BHAI ITS OK .....ONCE AGAIN THX ALOT
Good work .. Keep it up
.......
boht hi aalla..poetry hai ...Shaheen bhai isie tarah share kerta rahiy..Thanks
[CENTER]The Legend...... ????
HUM MUSAFIRTUM MUSAFIRIS MUSAFIR KA ALVIDAZINDAGI MAI PHIR KABHI MILENGAJAB KABHI MOKA MILA
<<<>>>
Nice one
(....\............../....)
.\....\........... /..../
..\....\........../..../
...\..../´¯.|.¯`\./
.../... |....|.... (¯ `\
..|.....|´¯.|´¯.|\....\
..\......` ¯..¯ ´......•
...\_ ...............
coooooooooooool
Ye Tread Merey Saheen Bhai Ki Sab Say AChi Treads Mey Say Aik Hai
Is Mey Shaheen Bhai Ney Bohot Piyari Piyari Sharing Ki Hai
Bohot aChey Ghazal Or Ashar Share Keye
Thanks Shaheen Bhai
Apna Khayal Rakhna
Allah Haffiz
Bookmarks