Results 1 to 4 of 4

Thread: انٹرنیٹ ڈاون لوڈ منیجر سے متعلق مدد درکار 

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Genius Mind7 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th January 2016 @ 11:49 PM
    Join Date
    01 Aug 2011
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    240
    Threads
    38
    Credits
    0
    Thanked
    67

    Default انٹرنیٹ ڈاون لوڈ منیجر سے متعلق مدد درکار 

    انٹرنیٹ ڈاون لوڈ منیجر سے متعلق مدد درکار ہے
    کچھ دنوں سے گوگل کروم پر صرف فیس بک سے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ منیجر پر کلک کرتا ہوں تو ڈاؤن لوڈنگ کے بہت سے نشانات آجاتے ہیں اور ان میں سے کسی سے بھی ویڈیو ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتی جبکہ پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا، اگر کوئی ممبر متبادل طریقہ کے بجائے اسی کو درست کرنے کا طریقہ جانتا ہو تو پلیز ہیلپ می۔
    نوٹ:
    وینڈوز 8 پروفیشنل 64 بائٹ رجسٹر ہے۔
    یہ مسئلہ صرف گوگل کروم پر فیس بک کی ویڈیوز میں ہے۔
    گوگل کروم کا جدید ورژن (48.0.2564.97) انسٹال ہے۔
    انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ منیجر کا بھی کل ہی ریلیز ہونے والا جدید ورژن (6.25.11) رجسٹر انسٹال کیا ہے۔
    کئی بار مکمل ان انسٹال کرنے کے بعد دوبارہ انسٹال کرکے بھی دیکھ لیا ہے۔ مذکورہ معلومات کی روشنی میں اگر کوئی ساتھی مدد کرسکتا ہے تو اللہ تعالی اسے جزائے خیر عطا فرمائے۔
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Replies: 52
    Last Post: 26th June 2016, 11:52 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 16th March 2013, 11:59 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 15th June 2010, 10:21 AM
  4. Replies: 9
    Last Post: 22nd February 2010, 04:50 PM
  5. Replies: 9
    Last Post: 2nd December 2009, 07:05 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •