امید ہے سب خیریت سے ہونگے ۔آج ایک ایکسل کے مسئلے کے لئے حاضر ہو ا ہوں امید ہے خاطر خواہ جواب ملے گا۔
میں نے ایکسل میں ایک ورکرز ٹائمنگ شیٹ بنائی ہے جس میں اِن،آوٹ کا ٹائم لکھنا ہوتا ہے آنے کا ٹائم تو آسانی سے لکھا جاتا ہے کیونکہ وہ
AM
میں ہوتا ہے لیکن جانے کا ٹائم لکھنے میں دشواری کا سامنا ہے ۔
یعنی
1:15 pm likhny k liye 13:15 likhna parta hay ya 1:15 p likhna parta hay
مجھے کوئی ایسا فارمولا بتائیں کہ
time out
والے کالم میں میں ٹائم لکھوں تو وہ خد ہی
pm
میں کاؤنٹ ہو۔
وضاحت کے لئے اسکیرین شوٹ منسلک ہے۔
Bookmarks