Difference Between Phrase and Clause

فریز اور کلاز میں فرق

انگریزی میں فقرے کئی حصوں پر مشتمل ہو سکتے ہیں ۔ انہیں فریز یا کلاز کہا جاتا ہے ۔
نوٹ
یہ فقرہ نہیں ہوتے بلکہ ۔ ۔ ۔
کسے بھی فقرے کا حصہ ہوتے ہیں ۔
کم از کم دو الفاظ پر مشتمل ہوتے ہیں ۔
" کے معنی میں اضافہ کرنا ہے ۔ Main Action دونوں کا کام فقرے کے خاص عمل "
کلاز میں فعل ہوتا ہے یعنی موجود ہوتا ہے جبکہ فریز میں فعل موجود نہیں ہوتا ۔ مثلا
She has a ring which is made of Silver .
اس کے پاس چاندی کی بنی ہوئی انگوٹھی ہے ۔
" مین ایکشن ہے جبکہ She has a ring اس فقرے میں "
" یہ کلاز ہے Which is made of Silver "
She has a ring of silver .
اس کے پاس چاندی کی انگوٹھی ہے ۔
" مین ایکشن ہے ۔ ۔ ۔۔ جبکہ She has a ring اس فقرے میں "
" یہ ایک فریز ہے کیونکہ اس میں فعل موجود نہیں ہے ۔ of Silver "
" کام کرتے ہیں اور یہ Parts of speech انگلش میں دو "
" ہیں ۔ Adverb " " اور Adjective "
"Verb " یا صفت کہتے ہیں ، اور جب کوئی لفظ فعل " Adjective جب کوئی لفظ کسی اسم یا ضمیر کے معنی میں اضافہ کرتا ہے تو اس کو "
" کہتے ہیں ۔۔Adverb " کے معنی میں اضافہ کرتا ہے تو اس کو
" کہتے ہیں ۔ Adjective Phrase اسی طرح اگر کوئی فریز یا کلاز کسی ناؤن یا پر ناؤن کر معنی میں اضافی کرے تو اس کو "
" کہتے ہیں ۔ مثلاAdveb clause یا " "Adverb Phrase " کے معنی میں اضافہ کرے تو ان کو " Verb اگر یہ کسی "
She has a ring of Silver .
اس کے پاس چاندی کی انگوٹھی ہے ۔
" کے معنی میں اضافہ کر رہا ہے ۔ Ring " ہے کیونکہ یہ ایک انگوٹھی " Phrase " " ایک of Silver اس فقرے میں "
" کہیں گے ۔ Adjective Phrase اس لیے اسے "
She has a ring made of Silver .
" کلاز ہے ۔ کیونکہ یہ ناؤن کے معنی میں اضافہ کر رہا ہے ۔ Made of Silver اس فقرے میں "
" کہیں گے ۔ Adjective Clause یا Adjective Phrase اس لئے اس کو "
Fareeda is walking very fast .
فریدہ بڑی تیزی سے چل رہی ہے ۔
" ایک فریز ہے کیونکہ یہ فعل کے معنی میں اضافہ کر رہا ہے ۔ Very fast اس فقرے میں "
" کہیں گے ۔ Adverb Phrase اس لئے اس کو "
Shahid is dozing while reading the book .
شاہد کتاب پڑھتے ہوئے اونگھ رہا ہے ۔
" ایک کلاز ہے اور چانکہ یہ "فعل " لے معنی میں اضافہ کرتا ہے ۔ While reading the book اس فقرے میں "
" کہیں گے ۔ Adverb clause اس لئے اس کو "
انگلش میں کلاز دو طرح کے ہوتے ہیں ایک وہ حصہ جو مکمل معنی دیتا ہو اور اسے کسی وضاحت کی ضرورت نہیں ہوتی ۔
" کہتے ہیں Independent Clasuse " " یا Main Action or Clause اسے "
" پر انحصار کرتا ہو Independent clauseجبکہ جملے کے وہ حصہ جو مکمل معنی نہ رکھتا ہو اور مکمل معنی دینے کے لیے ایک "
" کہتے ہیں ۔ مثلا Subordinate clause " یا " Helping Verb اسے "
She has a ring which is made of Silver .
اس کے پاس ایک اسی انگوٹھی ہے جو چاندی سے بنی ہے ۔