Results 1 to 9 of 9

Thread: دنیا کی 5مہنگی ترین غذائیں

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default دنیا کی 5مہنگی ترین غذائیں

    بیلوگا کیوئیر (Beluga Caviar)
    سیاسی مسائل چھوٹے چھوٹے باریک دانوں پر مشتمل اس غذا کی دنیا کی مہنگی ترین خوراک کادرجہ حاصل ہے۔ اس کی فی کلوگرام قیمت تقریباََ 30لاکھ روپے ہے۔ یہ دانے دراصل بحیرہ فزوین یعنی کیسپیئن سی (Caspian Sea) کے علاقے میں پائے جانے والی ایک مخصوص قسم کی مچھلی بیلوگا ( Beluga) کے انڈے ہیں۔ یہ مچھلی 20برس کی عمرمیں پہنچ کرانڈے دیتی ہے او ر سائز کے اعتبار سے سب سے بڑے انڈوں کوبطور غذااستعمال کیاجاتاہے۔ چونکہ یہ انڈے بہت ہی نایاب ہیں اس لئے یہ اتنے مہنگے بکتے ہیں۔ کیوئیرکومختلف ڈشز پرگارنشنگ کے علاوہ کھانوں میں مچھلی کی مخصوص غذائیت پیداکرنے کے لئے بھی استعمال کیاجاتا ہے۔
    وائٹ ٹرفلز(White Truffles)

    زیر زمین اُگنے والے ایک خاص مشروم کووائٹ ٹرفلز کہاجاتاہے، اس کی کم ازکم قیمت 80ہزار روپے فی پاؤنڈ ہے۔ اس کی خاصیت یہ ہے کہ یہ صرف یورپ کے ایک ملک اٹلی کے ایک مخصوص علاقے میں سخت سردی میں ہی اُگتا ہے۔ مئورخین کاماننا ہے کہ یہ قیمتی غذا صرف شاہ بلوط یعنی اوک (Oak) کے درخت کی تہہ میں ہی اُگائی جاسکتی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کی کاشت کافن چند قدیم خاندانوں تک محدود ہے جواس راز کو بڑی ہوشیاری سے اپنی نسل میں ہی منتقل کرتے ہیں۔ اس خوشبو دار مشروم کی تلاش کے لئے خاص نسل کے کتوں پر انحصار کیاجاتاہے۔ امریکہ میں وائٹ ٹرفلز کی درآمد پر 100فیصد ٹیرف لاگوہے اور اسے ر تعیش غذاؤں میں شمار کیاجاتا ہے۔
    خوردنی سونایاایڈیبل گولڈ (Edible Gold)
    سونا صرف خواتین کی کمزوری ہی نہیں بلکہ اسے بطور غذابھی دنیا بھر میں پسند کیاجاتاہے کثافتوں سے پاک 24قیراط سوناکھانوں کی سجاوٹ اور ان کی غذائیت بڑھانے کے لئے صدیوں سے استعمال ہورہا ہے۔ کھانوں اور مشروبات کی غذائیت اور اشتہا بڑھانے کے لئے پہلے اسے پاؤڈر پتیوں اور باریک اوراق کی شکل میں ڈھالا جاتاہے اور پھر ضرورت کے مطابق استعمال میں لایا جاتاہے۔ اس سونے کی فی گرام قیمت کم ازکم 10ہزار روپے ہے۔
    زعفران یاسیفرون (Saffron)
    ارجنٹائن، یونان، ایران، ترکی، سپین، بھارت اور مراکش میں کاشت ہونے والی زعفران کاشمار دنیا کے قدیم اور مہنگے ترین مصالحے یاغذاجزومیں کیاجاتاہے۔ ماہرین کے مطابق زعفران کے مہنگے ہونے کی بڑی وجہ اس کی محدود پیدوار اور کاشت سے لے کر چھانٹی تک کے مراحل میں مزدوری کابے پناہ خرچ ہے۔ مخصوص موسم میں فصل کی تیاری پراس کے پھول صرف ہاتھوں سے چنے جاسکتے ہیں جبکہ ہر پھول میں زعفران کی محض چندباریک ڈنڈیاں ہی پائی جایی ہیں جنہیں انتہائی احتیاط سے ایک جگہ اکٹھا کرکے خشک کیاجاتاہے۔ ایک اندازے کے مطابق صرف 1کلوگرام زعفران اکٹھا کرنے کے لئے کم وبیش 400گھنٹے درکار ہیں اور اس عمل میں سینکڑوں لوگ شریک ہوتے ہیں۔ اعلیٰ نسل کے زعفران کی فر گرام کم ازکم قیمت 400روپے ہوتی ہے۔

    متاکے مشروم (Mattake Mushroom)
    یوں تومشرومز کودنیا کی مقبول ترین غذاکادرجہ حاصل ہے لیکن متاکے مشروم کااستعمال صرف امراء تک ہی محدود ہے۔ شمالی امریکہ، یورپ اور جاپان جیسے خطوں میں پایا جانے والا یہ مشروم مخصوص قسم کے زمینی اور موسمی حالات میں ہی کاشت ہوتاہے۔ انتہائی کم پیدوار اور خاص لذت کی وجہ سے متاکے مشروم کی فی پاؤنڈ قیمت 2لاکھ روپے تک ہے۔

  2. #2
    abodanish989 is offline Member
    Last Online
    14th February 2017 @ 05:40 PM
    Join Date
    03 Nov 2014
    Location
    Dera ismail kha
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    682
    Threads
    71
    Thanked
    22

    Default

    Is ko
    Khate
    Kon hen?

    - - - Updated - - -

    Is ko
    Khate
    Kon hen?

  3. #3
    bomb's Avatar
    bomb is offline Advance Member
    Last Online
    21st July 2023 @ 09:20 PM
    Join Date
    20 Feb 2010
    Posts
    847
    Threads
    118
    Credits
    1,644
    Thanked
    51

    Default

    very Nice

  4. #4
    adnan2238's Avatar
    adnan2238 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd July 2023 @ 01:12 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Karachi
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    358
    Threads
    17
    Credits
    121
    Thanked
    17

    Default

    bht khub bhai

  5. #5
    suleman.khan's Avatar
    suleman.khan is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2020 @ 10:02 PM
    Join Date
    27 Nov 2014
    Location
    HYDERABAD
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    904
    Threads
    51
    Credits
    1,754
    Thanked
    49

    Default

    bhai jan apne bhut hi achi matumat di he or apne bhut mehnat ki hum tk phuchane me or ap ese hi mehnat krte rhiyega apka bhut bhut sukriya
    m.suleman

    love is life

  6. #6
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    very nice g

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  7. #7
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post
    very nice g
    Thanks

  8. #8
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default

    Quote bomb said: View Post
    very Nice
    Thanks

    - - - Updated - - -

    passand karnya ka sukria

  9. #9
    cHTariQAli's Avatar
    cHTariQAli is offline Advance Member
    Last Online
    22nd December 2022 @ 10:01 PM
    Join Date
    02 Nov 2015
    Location
    CHOWK AZAM
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    1,603
    Threads
    505
    Credits
    3,041
    Thanked
    171

    Default


Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 21st April 2020, 06:49 PM
  2. میری ذاتی تیار کردہ غزل!!!نوش فرمائیں
    By qarihassan in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 31
    Last Post: 21st November 2012, 01:58 PM
  3. تیرے غم کی جوانیاں نہ گئیں
    By ^NajanyQ^ in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 16
    Last Post: 14th December 2011, 11:11 PM
  4. Replies: 40
    Last Post: 20th June 2011, 09:23 AM
  5. Replies: 1
    Last Post: 31st January 2010, 01:47 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •